خطاط ایم ایم شریف: پاکستانی خطاط، مصور، نقاش

ایم ایم شریف (پیدائش: 1901ء - وفات: 23 جنوری، 1979ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور خطاط، نقاش اور مصور تھے۔ وہ خط ابری کے موجد تسلیم کیے جاتے ہیں۔

خطاط ایم ایم شریف: حالات زندگی و فن, وفات, مزید دیکھیے
ایم ایم شریف
ایم ایم شریف
معلومات شخصیت
پیدائش 1901ء
راولپنڈی، برطانوی ہندوستان
وفات جنوری 23، 1979(1979-01-23)ء
پشاور، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
عملی زندگی
پیشہ مصور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت خطاطی، نقاشی، مصوری

حالات زندگی و فن

ایم ایم شریف 1901ء کوراولپنڈی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تاہم انھوں نے عمر کا بیشتر حصہ پشاور میں بسر کیا۔ ان کا تعلق گوجرانوالہ کے ایک خطاط گھرانے سے تھا۔ وہ نامور خطاط احمد علی منہاس کے بھتیجے تھے۔ انھوں نے خطاطی میں نئی نئی جدتیں اور طرز پیدا کیں اور اسے مصوری سے ہم آمیز کیا۔ آپ ایک خط، خط ابری کے موجد تسلیم کیے جاتے ہیں۔ آپ کے فن کے نمونے آپ کی کتاب یدبیضا میں موجود ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کس قدر قادر القلم تھے۔ پاکستان کے نامور خطاط حافظ یوسف سدیدی ڈرائنگ میں آپ کے شاگرد تھے۔

وفات

ایم ایم شریف 23 جنوری، 1979ء کو پشاور، پاکستان میں وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

خطاط ایم ایم شریف حالات زندگی و فنخطاط ایم ایم شریف وفاتخطاط ایم ایم شریف مزید دیکھیےخطاط ایم ایم شریف حوالہ جاتخطاط ایم ایم شریف1901ء1979ء23 جنوریپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشفق خواجہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاابو ذر غفاریغزوہ احدنشان حیدرقلعہ بالا حصاراہل سنتابوبکر صدیقبلاغتغزوہ بدروضوسید سلیمان ندویاحمد ندیم قاسمیبچوں کی نشوونمابرہان الدین مرغینانیسنن ابی داؤدموہن داس گاندھیسورہ الحجاحمد رضا خانالطاف حسین حالیختم نبوتہابیل و قابیلتہذیب الاخلاقعباس بن علیمعاشرہدو قومی نظریہمشکوۃ المصابیحبیعت عقبہتقسیم ہندسائمن کمشنسنگٹھن تحریکپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسکھمعراجابلاغ عامہاردوحکومت پاکستانزمین کی حرکت اور قرآن کریمپنجاب کی زمینی پیمائشگوتم بدھسورہ العنکبوتزقومعبد القادر جیلانینمرودصدام حسینمغلیہ سلطنتترقی پسند افسانہریختہحفیظ جالندھریبرج خلیفہتوراتمیثاق مدینہخلافت امویہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامخارجیمحمد بن ادریس شافعییروشلمدیوان خاص (قلعہ لاہور)لوک سبھاآیت الکرسیمقبرہ شاہ رکن عالمارکان اسلامماشاءاللہغالب کی شاعریخلافت عباسیہعالمی یوم کتابغزوہ تبوکجنگ یرموکابن عربیابن انشاپاکستان قومی کرکٹ ٹیمظہیر الدین محمد بابراردو زبان کے مختلف نامذو القرنینمعین الدین چشتیگندھاراآب حیات (آزاد)🡆 More