ایران ایئر پرواز 655

ہوا پیمائی ایران پرواز 655 (آئی آر 655) ایک تجارتی پرواز تھی جو ہوا پیمائی ملی ایران کے تحت بندر عباس، ایران سے دبئی، متحدہ عرب امارات کے درمیان چلائی جاتی تھی۔ اتوار 3 جولائی 1988ء کو ایران عراق جنگ کے آخری ایام میں اس مسافر ہوائی جہاز کو آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کے میزائل بردار بحری جہاز یو ایس ایس ونسینس نے مار گرایا جس سے جہاز میں سوار تمام 290 مسافر اور عملے کے اراکین جاں بحق ہوئے۔ ہلاک شدگان میں 38 غیر ملکی، 66 بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل تھیں۔

ایران ایئر پرواز 655
ایران ایئر پرواز 655
An Airbus A300 similar to the aircraft involved in the incident, EP-IBT
Incident
تاریخ3 July 1988
خلاصہShot down by یو ایس ایس Vincennes
مقامآبنائے ہرمز، خلیج فارس
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمAirbus A300B2-203
آپریٹرہوا پیمائی ملی ایران
اندراجEP-IBU
مقام پروازMehrabad International Airport
تہران, Iran
مقام سقوطBandar Abbas International Airport
بندر عباس، ایران
منزل مقصوددبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
دبئی، متحدہ عرب امارات
مسافر274
عملہ16
اموات290 (all)
محفوظ0
ایران ایئر پرواز 655
نقشہ جس میں پرواز 655 کا راستہ اور اسے گرائے جانے کا مقام دکھایا گیا ہے

امریکی حکومت نے جو عذر لنگ پیش کیا وہ یہ تھا کہ اس مسافر جہاز کو غلطی سے ایف 14 ٹام کیٹ لڑاکا طیارہ سمجھ کر میزائل کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ایرانی حکومت کا موقف یہ ہے کہ میزائل بردار بحری جہاز نے جان بوجھ کر اس مسافر طیارے کو نشانہ بنایا۔ پرواز نمبر آئی آر 655 اب بھی تہران سے بذریعہ بندر عباس دبئی جانے والی ہوا پیمائی ایران کی پرواز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

1988ء3 جولائیآبنائے ہرمزامریکی بحریہایرانایران عراق جنگبندر عباسدبئیمتحدہ عرب اماراتہوا پیمائی ملی ایران

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ماشاءاللہاسلامی تہذیبارکان اسلامدہریتاسرائیلاذانرومانوی تحریکوراثت کا اسلامی تصوراہل بیتعبد اللہ بن عمرسلسلہ کوہ ہمالیہبواسیرپاکستانی ثقافتقرارداد مقاصدمجموعہ تعزیرات پاکستانعلم تجویدحیدر علی آتش کی شاعریغالب کے خطوطبینظیر انکم سپورٹ پروگرامحنظلہ بن ابی عامرسلسلہ نقشبندیہجنت البقیععبد الرحمٰن جامیداستان امیر حمزہسورہ الحدیدتشہداسرائیل-فلسطینی تنازعافغانستانمسجد نبویکتب احادیث کی فہرستفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈسیرت نبویابو داؤداعرابپاکستانقلعہ لاہورجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیبھارت کے عام انتخابات، 2024ءصلح حدیبیہسورہ النورایلاءمسیلمہ کذابقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتکیمیاغزوہ احدسعودی عرباجماع (فقہی اصطلاح)پاکستان میں 2024ءتاریخ پاکستانہجرت مدینہفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)اللہغالب کی شاعریاکبر الہ آبادیرجمہندوستانآرائیںعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاورخان اولجماعت اسلامی پاکستانجزیہغزالیعبد اللہ بن مسعودعمرانیاتدو قومی نظریہالہدایہلغوی معنیوہابیتجدول گنتیآیت الکرسیابن سیناعبد اللہ بن عبد المطلبتوحیدجابر بن حیانبدر🡆 More