ایبٹ آباد فالکنز

ایبٹ آباد فالکنز سابقہ نام ایبٹ آباد رائنوز ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان کی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو 2006ء میں قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا مقامی میدان ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی مجوزہ فرنچائزی (franchisee) ہے۔ اس ٹیم کے مدیر حاجی خالد زمان ہیں۔ 2010-11 فیصل بنک ٹوئنٹی/20 کپ تک اس ٹیم کا نام ایبٹ آباد رائنوز تھا۔

ایبٹ آباد فالکنز
ایبٹ آباد فالکنز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم یونس خان
کوچپاکستان کا پرچم سجاد اکبر
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2005
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش4,000

ٹیم

فروری 2014 میں ایبٹ آباد فالکنز کا دستہ۔

نام قومیت عمر بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
ابتدائی کھلاڑی
یونس خان ایبٹ آباد فالکنز  36 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
عدنان رئیس ایبٹ آباد فالکنز  32 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
عدنان یونس ایبٹ آباد فالکنز  27 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
احمد جمال ایبٹ آباد فالکنز  25 دائیں ہاتھ
عزیز الرحمن ایبٹ آباد فالکنز  28 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
فضل ربی ایبٹ آباد فالکنز  27 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
حماد علی ایبٹ آباد فالکنز  23 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
جنید خان ایبٹ آباد فالکنز  24 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ گیند باز
خالد عثمان ایبٹ آباد فالکنز  27 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
محمد علی ایبٹ آباد فالکنز  28 بائیں ہاتھ لیگ بریک
محمد نعیم ایبٹ آباد فالکنز  23 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
محمد یاسر ایبٹ آباد فالکنز  23 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
رمیز احمد ایبٹ آباد فالکنز  25 دائیں ہاتھ
ریاض کائل ایبٹ آباد فالکنز  25 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
شکیل احمد ایبٹ آباد فالکنز  20 بائیں ہاتھ Slow بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
یاسر حمید ایبٹ آباد فالکنز  35 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
یاسر شاہ ایبٹ آباد فالکنز  27 دائیں ہاتھ لیگ بریک
ضیاء الحق ایبٹ آباد فالکنز  33 دائیں ہاتھ لیگ بریک

متبادل کھلاڑی

  • حارث بلال
  • عمیر خان
  • خوش حال خان
  • جاوید اللہ
  • وقار اورکزئی
  • فاروق آفریدی
  • محمد نعمان

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرورنی روابط

Tags:

ایبٹ آباد فالکنز ٹیمایبٹ آباد فالکنز مزید دیکھیےایبٹ آباد فالکنز حوالہ جاتایبٹ آباد فالکنز بیرورنی روابطایبٹ آباد فالکنزایبٹ آبادایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیمخیبر پختونخواپاکستانپاکستان سپر لیگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسجد ضرارنظام شمسیاصطلاحیاتدیتابو ہریرہآیت الکرسیمجموعہ تعزیرات پاکستاناسلامیروشلمصحابہ کی فہرستتشبیہوحیشاعریشمس تبریزیپریم چندمحمد اقبالاقوام متحدہطلحہ بن عبید اللہسسیرت نبویزبانہم جنس پرستیپاکستان کی سیاسی جماعتیںمعاذ بن جبلسید سلیمان ندویتاریخ اسلامخطیب تبریزیکنیتتعلیممحمود غزنویقریشنہرو رپورٹعبد الرحمن بن عوفجماعسورہ الاسراتصوفنفسیاتمرکب یا کلامشہاب نامہقتل عثمان بن عفاناسماء اللہ الحسنیٰانار کلی (ڈراما)ارکان نماز - واجبات اور سنتیںاسلامی عقیدہآدم (اسلام)خضر راہحیات جاویدپاکستانمعاویہ بن ابو سفیانقیامتکتب اہل سنت کی فہرستفقہ جعفریعبد الرحمٰن جامیابوبکر صدیققصیدہمعراججی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادخلفائے راشدینجعفر صادقاردو ناول نگاروں کی فہرستبرصغیر اعدادی نظامجذامرومی سلطنتاردو نظماسرائیلمخطوطہامراؤ جان اداایکڑعلم حدیثزبورقطب الدین ایبککلمہمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیقرآن اور جدید سائنسدرس نظامیدہشت گردیوالدین کے حقوقعورت🡆 More