اولساری دھرتی ماگر جمہوری ملک نیپال کی پارلیمنٹ کے لیے خاتون اسپیکر بنیں .
یہ 16 اکتوبر 2015ء کو نیپال پارلیمنٹ کی اسپیکر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوئیں ہیں۔
اولساری دھرتی ماگر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اولین خاتون صدرنشین (نیپال کا پارلیمان) | |||||||
آغاز منصب اکتوبر 2015ء | |||||||
نائب | گنگا پرساد یادو | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 نومبر 1977ء (47 سال) نیپال | ||||||
شہریت | نیپال | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
نیپال کی تاریخ میں ولساری ماگر نیپالی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہوئیں۔ اس عہدے پر وہ بلامقابلہ ہوئیں۔
یہ نیپال پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر تھیں۔ جھلناتھ کھلل کی کابینہ میں یہ نوجوان اور کھیل کی وزیر تھیں۔
ان کی شادی برش من پون کے ساتھ ہوئی تھی۔ برش یو پی سی این (مارکسی) کے معتمد ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article اولساری دھرتی ماگر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.