السی

السی

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

السی
 

اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ   ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
جنس  کتان
سائنسی نام
Linum usitatissimum  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
‏‏
السی  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


السی
کے لاجوردی پھول

السی (Flax) (سائنسی نام: Linum usitatissimum) دیسی نام:تیسی(Tisi) ایک پودا ہے۔ اس کا استعمال خوراک،غذا اور دوا کے طور پر کیا جاتا ہے۔

شناخت

کے پودے کی ساق پتلی اور قریب ایک ہاتھ کی لمبی ہوتی ہے۔ پھول لاجوردی ہوتے ہیں اور اِس کی گھنڈی جس میں بیج ہوتے ہیں، چنے کے دانے کے برابر ہوتی ہے۔ اِس میں بیج بھرے ہوئے ہوتے ہیں او بیج چکنے ہوتے ہیں۔ رنگ زردی دیزگی مائل اور بعض کا سرخی مائل اور بعض کا سیاہی مائل یا سفید ہوتا ہے۔ اِس پودے کی چھال سے ایران میں کپڑا بھی بنتا ہے اور کپڑے کو کتاں کہتے ہیں۔ جب مطلق بولتے ہیں تو اِس سے مراد بیج ہی ہوتے ہیں۔

نگارخانہ

حوالہ جات

حوالہ جات

Tags:

السی شناختالسی نگارخانہالسی حوالہ جاتالسی حوالہ جاتالسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ثقافتٹیکنوکریسیابو ذر غفاریحم السجدہروسی آرمینیاداعشوزیر خارجہ پاکستاناردو صحافت کی تاریخیاجوج اور ماجوجابو الکلام آزادصدام حسینایرانابو ہریرہنکاحاسم مصدرانٹارکٹکاقرآنی سورتوں کی فہرستپاکستان کی انتظامی تقسیمحروف تہجیقوم سبااقبال کا تصور عقل و عشقمثنوی سحرالبیانائمہ اربعہسلطنت عثمانیہ کی فوجعبد اللہ بن عباسحسین بن علیمارکسیتنظماصحاب صفہجمع (قواعد)محمد فاتححجفیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستپاکستانشبلی نعمانیعمرو ابن عاصامجد اسلام امجدنقل و حملقاہرہلعل شہباز قلندرخلافت عباسیہصلیبی جنگیںالتوبہافلاطونقرارداد پاکستانمحمد بن قاسماسلام میں جماعبلوچستانشاہ ولی اللہمثنویادریسجنسی دخولحیاتیاتقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈااسلاموفوبیااحمد شاہ ابدالیقتل علی ابن ابی طالببرطانوی ہند کی تاریخبازنطینی سلطنتادارہ فروغ قومی زبانمیمونہ بنت حارثعلی گڑھ تحریکفتنہاحمدیہسجدہ تلاوتجعفر صادقسلطنت عثمانیہدار العلوم دیوبنداورنگزیب عالمگیرغزوہ بدرلغوی معنیجنگ صفینسورہ یٰسغزوہ حنینخدا کی بستی (ناول)ایمان (اسلامی تصور)سکندر اعظم🡆 More