اطلاعاتی ٹیکنالوجی

اطلاعاتی ٹیکنالوجی (انگریزی: Information Technology) جس کا اوائل کلمات IT کہا جاتا ہے ٹیکنالوجی کا ایک ایسا شعبۂ علم ہے جو معلومات و اطلاعات کی تجزیہ کاری سے متعلّق ہوتا ہے۔ اس کو اطلاعاتی و ابلاغی ٹیکنالوجی (انگریزی: Information and Communication(s) Technology) بھی کہا جاتا ہے اور اس کا اوائل کلمات ICT کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا میں اس کے لیے Infocomm کا لفظ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔

عملی طور پر؛ اطلاعاتی ٹیکنالوجی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی اصطلاح میں وہ تمام ٹیکنالوجی آجاتی ہیں جو معلومات کی مختلف اقسام (تحریری حقائق / written data، صوتی روابط، عکس متحرک و عکس ساکن، کثیرواسطی نمائش اور وہ جو ابھی نامعلوم ہیں) کی تخلیق، ذخیرہ گری، تبادلہ و نقل اور استعمال سے متعلق ہیں۔ عموماً اس لفظ میں ٹیلیفون اور کمپیوٹر دونوں کا مفہوم آتا ہے۔کچھ ممالک میں اسے اطلاعیات (Informatics) بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اطلاعاتایشیاترخیمہٹیکنالوجی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اجتہاداداس نسلیںاحمد بن حنبلجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادسلسلہ کوہ ہمالیہہند بنت عتبہپاکستان کے اضلاعشکوہعبد الشکور لکھنویاحمد قدوریاردو ہندی تنازعسورہ طٰہٰقرآنغار ثورمشرقی پاکستانثناءجین متمثنویسورہ بقرہسلیمان کا ہدہدحفیظ جالندھریموہن داس گاندھیصلاح الدین ایوبیفقہ جعفریحقوق العبادپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستبرصغیر اعدادی نظامحسین بن منصور حلاجبچوں کی نشوونماانگریزی زباناردو نظمعربی زباننصاب تعلیمتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)پطرس بخاریبرصغیرافواہحروف مقطعاتعمران خانضرب المثلدرود ابراہیمیسیکولرازمپروپیگنڈاکتابیاتسیدمعوذتینپاک فوجاسرائیلنحوبرطانوی ہند کی تاریخعلم نجومایوان بالا پاکستانقلعہ لاہورشیش محلاسلام میں بیوی کے حقوقجابر بن عبد اللہابن سیناترقی پسند افسانہاحمد رضا خانہیکل سلیمانینشان حیدرگندھارامستی دروازہفہرست ممالک بلحاظ رقبہاہل سنتابو جعفر طحاویسید سلیمان ندویاردو زبان کے مختلف نامفیروز شاہ تغلقخاکہ نگاریخراسانتشبیہعدتسورہ الحجراتصحابہ کی فہرستسنگٹھن تحریکمحمد اقبالترقی پسند تنقیدعامر بن سعد بن ابی وقاص🡆 More