ادونیاہ (آدونیا یا آدونیاس) حضرت داؤد نبی کے بیٹے اور حضرت سلیمان کے بڑے بھائی تھے۔ اودنیاہ داؤد کی بیوی حجیت کے بطن سے تھے۔ ادونیاہ اس انتظار میں تھے کہ بنی اسرائیل کی حکومت انھیں ملے گی ، لیکن حضرت داؤد نے اپنا جانشین حضرت سلیمان کو مقرر کر دیا۔ ادونیاہ نے پیغمبر خدا کے حکم کے آگے سر نہ جھکایا اور حضرت سلیمان کے مقابلے پر اٹھے لیکن شکست کھائی اور مقتول ہوئے۔
ادونیاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10ویں صدی ق م الخلیل |
تاریخ وفات | 10ویں صدی ق م |
طرز وفات | سزائے موت |
والد | داؤد |
والدہ | حجیت |
بہن/بھائی | |
خاندان | آل داؤد |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ادونیاہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.