ابراہیم بن ولید

ابراہیم بن ولید، پورا نام ابراہیم بن ولید بن عبد الملک (عہد:126ھ/744ء تا 127ھ/745ء) (عربی زبان میں : ابراهيم ابن الوليد بن عبد الملك‎، انگریزی زبان میں : Ibrahim ibn al-Walid) ایک اموی خلیفہ تھا۔ اس نے بہت کم وقت کے لیے حکومت کی تھی۔ یزید ثالث کی 126ھ میں وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ ابراہیم بن ولید ذی الحجہ 126ھ میں تخت تشین ہوا۔ یزید ثالث نے حکومت کے مفاد کے لیے کوئی کام نہ کیا تھا۔ وہ کمزور اور برائے نام خلیفہ تھا بالکل اسی طرح ابراہیم بن ولید نے بھی حکومت کے لیے کوئی کام سر انجام نہ دیا اور وہ بھی بے حد کمزور اور برائے نام خلیفہ تھا۔ 127ھ میں خلافت کے تھوڑے عرصے بعد ہی وہ اپنے مخالفوں کے خوف سے حکومت چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ اس نے اپنے عہد میں عبدﷲ ابن عمر کو عراق کا والی مقرر کیا تھا۔ ابراہیم بن ولید کے والد ماجد کا نام ولید بن عبدالملک تھا۔ اس کی تعلیم کے بارے میں کوئی خاص معلومات حاصل نہیں ہے۔

ابراہیم بن ولید
ابراہیم بن ولید
ابراہیم بن ولید
(عربی میں: ابراهيم ابن الوليد ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابراہیم بن ولید
 

معلومات شخصیت
وفات 29 جنوری 750ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دریائے زاب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات غرق   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ابراہیم بن ولید سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ولید بن عبدالملک   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
یزید ثالث بن ولید ،  عباس بن الولید بن عبد الملک ،  عبد العزیز بن عبد الولید   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلافت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ابراہیم بن ولید خلیفہ سلطنت امویہ (13  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اکتوبر 744  – 4 دسمبر 744 
ابراہیم بن ولید یزید ثالث بن ولید  
مروان بن محمد بن مروان   ابراہیم بن ولید
دیگر معلومات
پیشہ عسکری قائد ،  سیاست دان ،  گورنر ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنو امیہ
ابراہیم بن ولید
خلفائے بنو امیہ
معاویہ بن ابو سفیان، 661-680
یزید بن معاویہ، 680-683
معاویہ بن یزید، 683-684
مروان بن حکم، 684-685
عبدالملک بن مروان، 685-705
ولید بن عبدالملک، 705-715
سلیمان بن عبدالملک، 715-717
عمر بن عبدالعزیز، 717-720
یزید بن عبدالملک، 720-724
ہشام بن عبدالملک، 724-743
ولید بن یزید، 743-744
یزید بن ولید، 744
ابراہیم بن ولید، 744
مروان بن محمد، 744-750

اختلاف بیعت

ابراہیم بن ولید ایک برائے نام خلیفہ تھا کیونکہ اس کی خلافت کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ صرف چند لوگوں نے بیعت کی تھی۔ اکثریت نے بیعت نہیں کی تھی۔ وہ کبھی خلیفہ کے لقب سے پکارا جاتا اور کبھی امیر کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ ایک جمعہ میں لوگوں نے اسے خلیفہ کہہ کر سلام کیا اور دوسرے جمعہ کو محض امیر کے لقب سے، آئندہ جمعہ کو نہ خلیفہ کہا اور نہ امیر کہا۔ ابراہیم بن ولید اسی تذبذب کے عالم میں چار ماہ کے عرصہ تک خلافت پر فائز رہا۔ ایک روایت کے مطابق وہ کل ستر (70) روز تک خلیفہ رہا۔

مروان بن محمد کی مخالفت

اس کے بھائی کے زمانے میں مروان بن محمد نے علم بغاوت بلند کیا تھا لیکن اس کے بھائی نے اسے آذربائیجان اور آرمینیہ کی حکومت دے کر اس کی بغاوت کو مصالحت میں بدل دیا تھا لیکن یزید کے مرنے کے بعد مروان بن محمد، ابراہیم بن ولید کی سیاسی کمزوری سے ایک بار پھر فائدی اٹھایا۔

کتابیات

  • تاریخ اسلام، محمد خالد اسمعیل
  • تاریخ اسلام، امتیاز پراچہ

حوالہ جات

Tags:

ابراہیم بن ولید اختلاف بیعتابراہیم بن ولید مروان بن محمد کی مخالفتابراہیم بن ولید کتابیاتابراہیم بن ولید حوالہ جاتابراہیم بن ولیدانگریزی زبانخلافتخلیفہذی الحجہعراقعربی زبانوالیولید بن عبدالملکیزید ثالث بن ولید

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشت زنیموسیٰ اور خضرواقعہ افکفسانۂ آزاد (ناول)جعفر صادقاسم فاعلحرب الفجارعباس بن علیکتب احادیث کی فہرستفضل الرحمٰن (سیاست دان)سورہ الاحزابڈپٹی نذیر احمدانڈین نیشنل کانگریسمثنوی سحرالبیانشعیبآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیملفظرقیہ بنت محمدغزالیعقیقہسندھ طاس معاہدہتوحیدزکریا علیہ السلاماعرابمحمد حسین آزادانسانی حقوقالانعامپطرس بخاریراجپوتدرود ابراہیمیعراقمارکسیتسورہ محمدمطلعقصیدہعمر بن خطابپاکستان قومی کرکٹ ٹیمعلم بدیعابن تیمیہالمغربتاریخ اعوانروزنامہ جنگفتح مکہآئین ہنداسم مصدرکنایہقتل علی ابن ابی طالبسید سلیمان ندویدار العلوم ندوۃ العلماءآل عمرانذو القرنینفہرست پاکستان کے دریاخاکہ نگاریاختلاف (فقہی اصطلاح)صدر پاکستانیعقوب (اسلام)سنن ابی داؤدمشت زنی اور اسلاماردو نظمفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانشان حیدرحسین احمد مدنیانگریزی زبانامیر خسروبدعت (اسلام)ابراہیم بن منذر خزامیغزوہ بدرابو ایوب انصاریاسرار احمدعبد الرحمن بن عوفمحمود غزنویپنجاب، پاکستانغزوہ احدمیاں محمد بخشخدیجہ بنت خویلد🡆 More