1999ء: سال

== جون == کرکٹ ورلڈ کپ 16 جون کو ہوا جس میں پاکستان کو آسٹریلیا نے فانیل میں شکست دی

جنوری

  • 1 جنوری - یورپی یونین کے کئی ممالک میں نیا سکہ "یورو" آج سے نافذ ہو گیا۔

فروری

  • 7 فروری 1999ء کو اردن کے شاہ حسین بن طلال کو موت کینسر کی وجہ ہو گئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا بیٹے عبد اللہ دوم کو اس کے بعد ولی عہد بنا دیا گیا۔
  • 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔

مارچ

  • 12 مارچ - ہنگری، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نیٹو کے رکن ممالک بن گئے۔
  • 20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔
  • 21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنھوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔
  • 23 مارچ - مسلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے نائب صدر لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔
  • 24 مارچ - یوگوسلاویہ کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے۔

مئی

اموات

بیسویں صدی کی آخری دہائی
1991ء | 1992ء | 1993ء | 1994ء | 1995ء | 1996ء | 1997ء | 1998ء | 1999ء | 2000ء

Tags:

1999ء جنوری1999ء فروری1999ء مارچ1999ء مئی1999ء اموات1999ء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معاویہ بن ابو سفیانپطرس کے مضامینتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)حروف تہجیابو عبیدہ بن جراحہجرت حبشہفاطمہ زہرافلسطینگندھارامحمد بن قاسماحمدیہآخرتسنگٹھن تحریکدبستان لکھنؤبانگ دراسفر نامہابن انشااسلامی قانون وراثتبھٹی (ذات)المغربسلسلہ کوہ ہمالیہتاریخ اسلامہجرت مدینہمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہبرصغیرمیں مسلم فتحزید بن حارثہقیاسمعجزات نبویبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیقتل علی ابن ابی طالبفہرست ممالک بلحاظ آبادیکتاب الآثاربابا فرید الدین گنج شکراعرابنظم و ضبطجنگ یمامہرشید حسن خانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)مسجد نبویمحمد بن حسن شیبانیحسین احمد مدنیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاابو طالب بن عبد المطلباسم نکرہدار العلوم ندوۃ العلماءقیامت کی علاماتبنو قریظہعباس بن علیمحمد تقی عثمانیفحش فلماسماء بنت ابی بکرفعلمسئلۂ فیثا غورثعبد اللہ بن عبد المطلبابن حجر عسقلانیپطرس بخاریجابر بن حیاناحسان دانشیہودی تاریخبلوچ قومسرمایہ داری نظاممحمد مکہ میںخواجہ غلام فریدنظریہپشتون قبائلجنسی دخولتفسیر جلالیناحمد سرہندیمیا خلیفہسورہ النورخودی (اقبال)علم عروضتقویتعویذطارق جمیلہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءتاج محلانور شاہ کشمیری🡆 More