چین کے آثار قدیمہ

چین کے آثار قدیمہ کے حوالے سے علاقے کی یونیورسٹیوں میں کافی تحقیق کی جاتی ہے۔عالمی ماہرین بھی چین کے آثار قدیمہ میں کافی دلچسپی لیتے ہیں۔ چین میں سائنسی بنیادوں پر آثار قدیمہ کی تلاش کا کام 1921ء میں شروع ہوا تھا۔ اس وقت جوہان گنر اینڈرسن نے ہینان کے ایک گاؤں یانگشاؤ میں کھدائی شروع کی تھی۔ شمالی ہینان میں ہی 1928ء میں کھدائی شروع کی گئی۔ یہ کھدائی اکیڈیمیا سینیکا (Academia Sinica) نے کی تھی۔ اس تنظیم کو ایک مخیر شخص لی جی نے بنایا تھا۔شمالی ہینان کے قدیم شہر ژینگ ہو(Zhengzhou ) میں 1952ء اور ارلیٹو(Erlitou) میں 1959ء میں دریافت ہوئے۔ حالیہ دنوں میں چین کے دوسرے علاقوں میں قبل از تاریخ کے شہر بھی ملے ہیں۔ ان شہروں میں پینلونگ چینگ(Panlongcheng) اور شانشنگڈوئی (Sanxingdui) شامل ہیں۔

آثارقدیمہ کی دریافت

20 ویں صدی میں ماہرین آثار قدیمہ نے چین میں ہزاروں دریافتیں کی ہیں۔ 2001ء میں انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی آف دی چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز نے ماہرین کی مدد سے 20 ویں صدی میں چین کی 100 بڑی آثار قدیمہ کی دریافتوں کو منتخب کیا تھا۔ ان میں سے بہت سے اشیاء تانگ خاندان اور سونگ خاندان (جس کا دور حکومت 960 سے 1279 ہے)کے دور کی ہیں۔ان میں سے کچھ شہنشاہ ژنزونگ کی ملکیت تھیں۔ یہ کھدائی کے دوران ایک کومنتانگ مسلمان جنرل ماہونگ کوئی کے ملکیت میں آئیں، اس نے ان دریافتوں کے بارے میں بتانے سے انکار کر دیا تھا۔ ان اشیاء میں تانگ خاندان کی سفید ماربل کی ٹیبلٹ، سونے کے ناخن اور دھات کے بنے بینڈز بھی شامل تھے۔اس کی موت کے بعد اس کی بیوی 1971ء میں امریکا سے تائیوان چلی تھی اور تمام اشیاء چیانگ کائی شیک لے آئی۔اس نے یہ سامان تائپے نیشنل پلیس میوزیم کو دے دیا۔ ان اشیاء میں سے ایک برتن میں قدیم ترین نوڈلز بھی ملے تھے۔ یہ چار ہزار سالہ قدیم سائٹ سے ملے تھے۔

مزید دیکھیے

چین کے آثار قدیمہ باب آثاریات
چین کے آثار قدیمہ باب China


حوالہ جات


Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بادشاہائمہ اربعہفرعونابن تیمیہتقویمعبادت (اسلام)چاندہجرت مدینہہلاکو خانپاکستانی روپیہحروف مقطعاتہندوستانمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالنماز جنازہمحاورہکلمہ کی اقساممرفوع (اصطلاح حدیث)نومسلم شخصیاتشب قدرمحمد بن ادریس شافعیپنجاب، پاکستانحلف الفضولداستاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتوسط ایشیامسیحیت1444ھبنی اسرائیلہندی زبانبارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹرییوٹیوبدرہمالانفالسائرہ بانو (سیاست دان)حسن ابن علیکلو میٹرتقسیم بنگالنعتسینٹ-مگنےحقنہاوقیہانتخابات 1945-1946آزاد کشمیرسورہ فاتحہاورنگزیب عالمگیرسافٹ کور فحش نگاریمحمد ضیاء الحقشعیب علیہ السلامضرب المثلتوحیدکتب سیرت کی فہرستجنگ عظیم اولتفہیم القرآناسم فاعلسجدہ تلاوتہارون الرشیدصلاح الدین ایوبیوضوخودی (اقبال)قرآن میں انبیاءدعایسوع مسیحمسئلہ کشمیرتاریخ ہندیروشلمابن رشدمدرسہپارہ نمبر 8ن م راشدعورت کی امامتہندو متتحریک خلافتشاہ ولی اللہخطبہ حجۃ الوداعشبلی نعمانیمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیغار حراعلم کلام🡆 More