پنجاب صوبائی اسمبلی پاکستان میں پنجاب کا قانون ساز ایوان ہے جو لاہور میں واقع ہے۔ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 371 نشستیں ہیں جن میں سے 305 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 66 نشستیں خواتین اور غیر مسلم اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔
پنجاب صوبائی اسمبلی صوبائی ایوان پنجاب | |
---|---|
پنجاب کی 18ویں صوبائی اسمبلی | |
قسم | |
قسم | Unicameral |
قیادت | |
ڈپٹی اسپیکر | |
Leader of Opposition | Vacant |
ساخت | |
نشستیں | 371 |
سیاسی گروہ |
|
انتخابات | |
نظام رائے شماری | Mixed member majoritarian: |
پچھلے انتخابات | پنجاب کے صوبائی انتخابات، 2024ء |
اگلے انتخابات | 2029 |
مقام ملاقات | |
Provincial Assembly of the Punjab, لاہور | |
ویب سائٹ | |
www |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پنجاب صوبائی اسمبلی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.