پاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم

پاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم بین الاقوامی فیلڈ ہاکی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر انتظام ہے۔ خواتین کی پہلی قومی چیمپین شپ 1976ء میں لاہور میں ہوئی تھی۔ 1983ء میں آئرلینڈ کے خلاف کراچی اور لاہور میں بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے قومی ٹیم کو مزید سات سال لگے۔

تاریخ

2000ء کی دہائی

2016ء میں پاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقدہ ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) کپ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ 2017ء میں اس ٹیم نے برونائی میں منعقدہ سہ ملکی ایشین چیلنج کپ میں حصہ لیا۔ اس کپ کے فائنل میں یہ ٹیم ہانگ کانگ سے ہار گئی اور کپ میں درسرے درجہ پر رہی۔ جنوری 2018ء میں، اس نے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقدہ ایشین گیمز کوالیفائرز میں حصہ لیا۔

عالمی درجہ بندی

  • جنوری 2018: 58
  • نومبر 2020: 62
  • دسمبر 2023: 52

کھلاڑی

موجودہ کھلاڑی
نام کلب (مقامی) شہر پوزیشن کیپس اہداف
رضوانہ یاسمین (کپتان) گوجرہ گول کیپر
عنبرین ارشد (نائب کپتان) واپڈا بہاولپور لیفٹ ان 28 07
آمنہ غفار ریلوے لاہور
عائشہ رفیق فوج حیدرآباد[توضیح درکار]
حمرہ لطیف واپڈا لاہور
حنا پرویز لاہور
ابرہ شیخ لاہور
اقرا جاوید لاہور
عشرت عباس گوجرہ
کلثوم شہزادی بہاولپور
مائرہ صابر بہاولپور
نفیسہ انور گوجرہ
رشنا خان لاہور
سحرش وحید لاہور
سائرہ اشرف واپڈا اسلام آباد
تسکین کوثر بہاولپور
زیب النساء سکھر
ذکیہ نواز شیخ پورہ

موجودہ 1 نومبر 2020 تک

سابق کھلاڑی
نام کلب (مقامی) شہر پوزیشن کیپس اہداف
آمنہ میر فل بیک
آمنہ اعوان فارورڈ
عقیلہ نسیم فل بیک
آسیہ صادق فل بیک
عذرا ناصر فارورڈ
بینش حیات فارورڈ
لینا افروز فل بیک
نادیہ فل بیک
نیلمہ حسن فارورڈ
رابعہ قادر (کپتان) فارورڈ
رضیہ ملک فارورڈ
صائمہ افضل فل بیک
سمن راشد گول کیپر
صنم یوسف فل بیک
شمائلہ حفیظ فارورڈ
سونیا خان فارورڈ
تحسین صفدر گول کیپر
عظمیٰ لال فارورڈ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

پاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم تاریخپاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم کھلاڑیپاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم حوالہ جاتپاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم بیرونی روابطپاکستان خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیمفیلڈ ہاکیلاہورپاکستانپاکستان ہاکی فیڈریشنکراچی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پریم چندموسیٰفہرست بلند ترین ڈومین نیمریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبایوب خاناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)مسجد قباءقاہرہسعید بن زیددابۃ الارضرباعیسعدی شیرازیاسلام میں حیضجنگ آزادی ہند 1857ءعزیرپاکستان میں 2024ءسنن ابن ماجہمکہارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)سمتبادشاہی مسجدغزوات نبویجملہ فعلیہسینیٹاسحاق (اسلام)صہیونیتہیر رانجھاگورنر پنجاب، پاکستانمصوتے اور مصموتےجنمصریوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستحماسدریائے سندھقصیدہپاک چین تعلقاتزین العابدیناجماع (فقہی اصطلاح)احمد سرہندیبلوچستانحجر اسودآیت مباہلہغزوہ موتہلسانیاتمعراجبابا فرید الدین گنج شکرعبد اللہ بن عمرو بن العاصابو ذر غفاریرقیہ بنت محمدعلی ہجویریپاکستاننعتولی دکنینکاح متعہثقافتپاکستان کے رموز ڈاکسعودی عرب میں مذہبمیثاق مدینہکھجورمملکت متحدہزید بن حارثہخطبہ الہ آبادزکاتسلطنت عثمانیہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتگھوڑااسرار احمدتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہقتل علی ابن ابی طالبپشتو زبانایمان (اسلامی تصور)جملہ کی اقسامانڈونیشیامحمد حسن عسکریسلطنت عثمانیہ کی فوجمسجد نبویپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہاسم فاعل🡆 More