پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء

2014ء تا 2015ء پاک بھارت سرحدی جھڑپیں پاکستانی افواج و ہندوستانی افواج کے درمیان ماضی میں ہونے والی سرحدی جھڑپوں کا سلسلہ ہے۔ حالیہ جھڑپوں کا آغاز جالائی کے وسط میں شروع ہوا جب ایک بھارتی سیکیورٹی اہلکار جمو کے علاقے میں پاکستانی افواج کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ تاہم اب تک دونوں ممالک کی افواج ایک دوسرے پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگاتی رہی ہیں۔ اکتوبر 2014ء میں سرحدی جھڑپوں کی شدت میں اضافہ ہونے پر بھارتی وزیر دفاع ارن جیٹلی نے پاکستان کو بلا اشتعال گولہ باری کرنے پر سخت رد عمل کے متعلق خبردار کیا۔ جبکہ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا۔

2014ء تا 2015ء پاک بھارت سرحدی جھڑپیں
سلسلہ پاک بھارت جنگیں
مسئلہ کشمیر
پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء
نقشہ لائن آف کنٹرول 2014ء
تاریخ6 جولائی 2014ء (2014ء-07-06) تا حال
مقاملائن آف کنٹرول اور پاک بھارت سرحد
حیثیت جاری ہے۔
مُحارِب

پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء بھارت


پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء بھارتی فوج

پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء پاکستان


پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء پاکستان فوج
کمان دار اور رہنما
پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء جنرل. دلبیر سنگھ سہاگ
(رئیس عملہ بھارتی فوج)
پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈہ
(جنرل آفیسر نادرن کمانڈ)
بھارت کا پرچم راج ناتھ سنگھ
(بھارتی وزیر داخلہ)
پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء جنرل. راحیل شریف
(رئیسِ عملۂ پاک فوج)
پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید
(کور کمانڈر)
میجر جنرل خان طاہر جاوید خان
(ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز)

پاکستان کا پرچم سرتاج عزیز
(وزیر خارجہ پاکستان)
شریک دستے
پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء نادرن کمانڈ فائل:X Corps (Pakistan).gifکور دہم
ہلاکتیں اور نقصانات

8 فوجی ہلاک

  • 1 ہلاک مئی 2014ء
  • 2 ہلاکتیں جولائی 2014ء
  • 1 ہلاک نومبر 2014ء
  • 1 ہلاک دسمبر2014ء
  • 3 ہلاکتیں جنوری 2015ء

16 شہری ہلاک

  • 2 ہلاکتیں اگست 2014ء
  • 10 ہلاکتیں اکتوبر 2014ء
  • 1 ہلاک نومبر 2014ء
  • 1 ہلاک جنوری 2015ء

پاکستانی دعویٰ
12 فوجی ہلاک

  • 7 ہلاکتیں جنوری 2015ء

6 فوجی ہلاک

  • 3 ہلاکتیں اکتوبر 2014ء
  • 1 ہلاکت نومبر 2014ء
  • 2 ہلاکتیں دسمبر 2014ء

27 شہری ہلاک

  • 2 ہلاکتیں جولائی 2014ء
  • 3 ہلاکتیں اگست 2014ء
  • 16 ہلاکتیں اکتوبر 2014ء
  • 6 ہلاکتیں جنوری 2015ء
  • 1 ہلاک فروری 2015ء
  • 1 ہلاک مئی 2015ء

بھارتی دعویٰ
17 فوجی ہلاک

  • 12 ہلاکتیں اکتوبر 2014ء
  • 4 ہلاکتیں دسمبر 2014

سرحدی جھڑپیں

2014ء

مئی

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - 19 مئی 2014ء میں اخنور، جمو و کشمیر کے مقام پر بھارتی فوجی سپاہی بھکالے اتم بھالو بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ہلاک ہوا۔ یہ بارودی سرنگ پاکستانی بارڈر ایکشن ٹیم کی بچھائی معلوم ہوتی تھی۔

جولائی

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء - 16 جولائی کو لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - 20 اور 23 جولائی، بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سیالکوٹ کے چاروا سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری سے دو شہری ہلاک جبکہ چار شہری زخمی ہوئے۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - 22 جولائی، بھارتی سیکیورٹی اہلکار لائن آف کنڑول پر پاکستانی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔

اگست

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - 6 اگست، بھارتی سیکیورٹی اہلکار کو فتح شیتل دریائے توی کے کنارے سرحد عبور کرتے ہوئے پاکستانی رینجرز نے گرفتار کر لیا۔ جسے جذبہ خیر سگالی کے تحت 8 اگست کو بھارتی عہدیدیداران کے حوالے کر دیا گیا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - اگست 23، سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر میں بھارتی گولہ باری سے تین پاکستانی شہری ہلاک اور 9 شہری زخمی ہوئے۔

اکتوبر

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - اکتوبر 2، سرحدی فائر بندی کی خلاف ورزی کے واقع میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی گولہ باری سے دو خواتین سمیت چھ شہری زخمی ہوئے۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - عید الالضحیٰ کے موقع پر بھارتی بلا اشتعال گولہ باری سے سیالکوٹ سیکٹرز میں دس سے زائد شہری ہلاک جبکہ بیالیس شہری زخمی ہوئے۔ دوسری طرف بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی رینجرز کی گولہ باری سے تقریبا چودہ شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا۔

نومبر

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - نومبر 8، پاکستانی رینجرز کی گولہ باری سے ایک بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - نومبر 19، بھارتی بارڈر فورسز کی پانڈو سیکٹر میں فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی ہلاک ہوا۔ یاد رہے کہ یہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا یہ واقع پاکستان کی طرف سے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت زیر انتظام جمو و کشمیر کا رہائشی 13 سالہ طالب علم کو بھارت سیکیورٹی انتظامیہ کے حوالے کرنے کے ایک دن بعد پیش آیا۔

دسمبر

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - دسمبر 30، پاکستانی حکام نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنی والی 16 سالہ لڑکی کو اس کے خاندان کے حوالے کر دیا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - دسمبر 31، بی ایس ایف سپاہی، کانسٹیبل سری رام گواری کو جموں و کشمیر کے سامبا سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے گولی مار کرقتل کر دیا گیا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - دسمبر 31، پاک سیکیورٹی آفیسرز معمول کی فلیگ میٹنگ کے سلسلے بھارتی سیکیورٹی آفیسرز سے ملنے جا رہے تھے کہ بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں نے پاکستان رینجرز سے دونوں آفیسرز پر فائر کھول دیا۔ جس کے سبب دونوں آفیسرز ہلاک ہو گئے۔ جبکہ بھارتی حکام نے پاکستان پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا۔

2015ء

جنوری

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری 2، سیالکوٹ کے شکرگڑھ سیکٹر پے بھارتی گولہ باری سے ایک تیرہ سالہ بچی ہلاک جبکہ پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہوا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری 2، پاکستانی فوج کی گولی ماری سے 2 بھارتی سپاہی، 1 بھارتی شہری لڑکی ہلاک اور 11 زخمی ہوئے۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری 5، بھارتی فوج کی جانب سے شکر گڑھ اور ظفروال سیکڑز میں بلا اشتعال فائرنگ سے پانچ شہری ہلاک ہوئے۔ بھارتی حکام نے پاکستان پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا۔ جبکہ پاکستان رینجرز نے پانچ بھارتی فوجی مارنے کا وعویٰ کیا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری 5، ایک بھارتی بی ایس ایف اہلکار، جموں اور کشمیر کے سامبا سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہلاک۔

جنوری

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری2، 13 سالہ بچی سمیرہ، بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ سے ظفروال کے رہائشی علامہ میں ہلاک۔ جبکہ ایک 5 سالہ بچے، مرسلین سیالکوٹ کے شکرگڑھ سیکٹر میں زخمی ہو گیا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری 2، پاکستانی فوج کی گولی سے دو بھارتی فوجی اور ایک خاتون شہری ہلاک، اس کے ساتھ ساتھ 11 شہری زخمی۔ دا ہندو نے خبر دی کہ 2 پاکستانی اہلکار رات کو 9:30 پاکستانی وقت کے مطابق تبدیلی کے وقت بھارتی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری5، چار شہری پاکستانی رہائشی علاقوں پر بھارتی فائرنگ اور شیلنگ کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔ بوری چک کے 18 سالہ عظیم اور ظقروال سیکٹر کے گاؤں میں ایک خاتون اور دو دیگر شہری ہلاک۔ پاکستانی فوجیوں نے بھی بی ایس ایف کی پوسٹوں پر فائرنگ کی طرف سے جواب دیا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - جنوری5، ایک بی ایس ایف سپاہی پاکستان جموں و کشمیر کے سامبا سیکٹر میں ہیرا نگر میں، بی ایس ایف کی پوسٹوں پر فائرنگ سے ہلاک ہوا۔

فروری

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - فروری 14، بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے ساٹھ سالہ بوڑھا شخص ہلاک ہوا۔

مئی میں

  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - یکم مئی کو، ایک پاکستانی عام شہری، امانت علی، شکرگڑھ سیکٹر میں بھارتی بی ایس ایف کی گولی سے ہلاک ہوا۔
  • پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  - مئی3، بھارتی پولیس پٹھانکوٹ نے ایک پاکستانی کبوتر کو گرفتار کر لیا۔ اردو میں کچھ اعداد اور الفاظ کے ساتھ ساتھ انگریزی میں اس پرندہ کے جسم پر شکرگڑھ اور نارووال لکھا ہے۔ بھارت کا خیال تھا کہ اس کبوتر کو پاکستان جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

حکومتی رد عمل

بھارت

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملکی ساکھ کو برقرار رکھنے کے عزم کا ظہار کیا۔ جبکہ وزیر دفاع ارن جیٹلی نے پاکستان کو خبردار کیا کہ اگر پاکستان نے اپنا طرز عمل تبدیل نہ کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت میں تبدیلی آ چکی ہے لہٰذا پاکستان کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا۔

پاکستان

پاکستانی حکومتی و عسکری ذرائع نے بھارت پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہم دو جوہری طاقت کے حامل ممالک کے درمیان سرحدی کشید کو جنگ میں تبدیل نہیں کرنا چاہتے۔ پاکستانی وزیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے اقوام متحدہ کو بظور ثالث کردار ادا کرنے کی پیشکش کی گئی۔ تاہم اقوام متحدہ نے یہ پیشکش رد کر دی کہ دونوں ممالک کو باہمی تعلقات آپس میں مل بیٹھ کر حل کرنے چاہیے۔

مزید دیکھیے

 
پاک بھارت جنگیں
پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء  پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء 

حوالہ جات

Tags:

پاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء سرحدی جھڑپیںپاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء حکومتی رد عملپاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء مزید دیکھیےپاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ء حوالہ جاتپاک بھارت سرحدی جھڑپیں 2014ء–2015ءپاک بھارت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فاطمہ بنت اسدصہیونیتشاہ عبد اللطیف بھٹائیترکیہاسلامی قانون وراثتافسانہغربتجناح کے چودہ نکاتالپ ارسلانسعودی عرباولڈہمکشمیردریائے فراتایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستغلام احمد پرویزطنز و مزاحشرکالانعامتراویحایرانگنتیابو عیسیٰ محمد ترمذیوضوفتح قسطنطنیہمشت زنی اور اسلامفہرست ممالک بلحاظ آبادیادریسیعقوب (اسلام)جملہ کی اقساماشعاعی تنزلآزاد نظمغزوہ موتہمسلمانحلقہ ارباب ذوقانسانی حقوقخودی (اقبال)مرثیہاردو حروف تہجیواقعہ کربلاملتانیہودیتاحمد ثانیکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءخانہ کعبہعیسی ابن مریمدنیاحسرت موہانیفحش نگاریپاک-افغان تعلقاتمکروہ (فقہی اصطلاح)ہیوا اوامعراجیسوع مسیحاردو ادبمیر امنپشتونشہاب نامہمغلیہ سلطنتبادشاہایئربورن ایئرپارکدار العلوم دیوبندتذکرہاسلام میں مذاہب اور شاخیںفرج (عضو)بنی اسرائیلمحمد الیاس قادریعبد اللہ بن عمرن م راشداپرنا بالنپنجاب کی زمینی پیمائشاعراباسکندر مرزاغار حراعطا اللہ شاہ بخاریابن رشدپنج پیریبدر🡆 More