موبائل ایپ

موبائل ایپ (انگریزی: Mobile app) ن کمپیوٹر پروگراموں کو کہتے ہیں جو سمارٹ فون، ٹیبلیٹ اور دیگر موبائل نوعیتوں پر چلانے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ فیس بک، یو ٹیوب، گوگل پلے، گوگل سرچ، پندورا (Pandora), گوگل میپس، جی میل، انسٹا گرام، ایپل میپس وغیرہ موجودہ دور کے کچھ مقبول موبائل ایپ ہیں۔

موبائل ایپ
روس اور دنیا کے تقریبًا ہر حصے میں استعمال ہونے والی موبائل ایپ واٹس ایپ کا ایک روسی زبان کے انٹرفیس کے ساتھ دستیاب اسکرین شاٹ

موبائل ایپس عمومًا ایپوں کی تقسیم کے ایسے پلیٹ فارموں کے ذریعے سے موجود ہوتے ہیں، جیسے کہ پلے اسٹور۔ اس کی شروعات 2008ء میں ہوئی تھی۔ ایپل ایپ سٹور، گوگل پلے اور بلیک بیری ایپ ورلڈ وغیرہ کچھ اہم ایپوں کی تقسیم کے پلیٹ فارم ہیں۔ کچھ ایپ مفت ملتے ہیں جبکہ دیگر کو خریدنا پڑتا ہے۔

ایپ کے ذریعے نگرانی

یوں تو ایپوں کے ان کے ڈیزائن کے حساب سے مختلف استعمالات ہوتے ہیں، تاہم عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں اس ان کا اضافی استعمال شروع ہوا۔ جرمنی جیسے کچھ ممالک نے ایسے اسمارٹ فون ایپ تیار کیے ہیں جو شہریوں کو خبردار کر سکتی ہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کے قریب تو نہیں جو کووڈ 19 کے مرض میں مبتلا ہے۔ ایشیاء میں اسی طرح کی ایپس بڑے پیمانے پر استعمال کی جا رہی ہیں لیکن جرمنی میں شہریوں کی نجی معلومات استعمال کرنے کے قوانین بہت سخت ہیں۔ اس لیے عوام کو رضاکارانہ طور پر یہ ایپ استعمال کرنا پڑا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انسٹا گرامانگریزیجی میلسمارٹ فونفیس بکگوگل سرچگوگل میپسگوگل پلےیو ٹیوب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پنج پیرییمین غموستفسیر قرآنقیاسابو الکلام آزادزبورناولفعل لازم اور فعل متعدیغار حراسائنسزلزلہعبد الحلیم شررقومی اسمبلی پاکستانابوبکر صدیقابو حنیفہداروالحجراتقدیم مصرزمزماسم نکرہابو سفیان بن حربپارہ (قرآن)کشمیری زباناسماعیلیشہاب الدین غوریشعب ابی طالبپنجابی زباننماز چاشتجابر بن حیانعشرہ مبشرہیسوع مسیحالقاعدہجعفر صادقافطاروحیابو جہلرموز اوقافتفاسیر کی فہرستاحسانمحاورہاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمینار پاکستانایمان مفصلالنساءکرشن چندرسلطنت دہلیعطا اللہ شاہ بخاریتاریخ اسلاممحمد الیاس قادریمذہبافسانہاقبال کا مرد مومنسلطنت عثمانیہعالم اسلامپارہ نمبر 6عبد القادر جیلانیپاک فوجطارق جمیلشمس الرحمٰن فاروقیمریم بنت عمرانیاجوج اور ماجوجاسرائیلاردو ادبعراقایشیا میں ٹیلی فون نمبرشبلی نعمانیایئربورن ایئرپارکجنگلبرصغیر میں تعلیم کی تاریخحقنہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )واقعہ افکمعاشرہپارہ نمبر 1مُنشی پریم چند🡆 More