عروج بارباروسا: سلطنت عثمانیہ کے مشہور بحری جنگجو

عروج باربروسہ (ترکی: Oruç Reis، عربی: عروج بربروس، ہسپانوی: Arrudye، عثمانی ترکی:عروج رئیس ) ایک بربری قزاق تھا۔ وہ خیر الدین باربروسہ کا بڑا بھائی تھا۔ بعد ازاں وہ الجزائر کا گورنر (بیگ) اور بحیرہ روم کا گورنر اعلیٰ (بیگلربیگی) بھی رہا۔

عروج بارباروسا
Oruç
1474 – 1518
عروج بارباروسا: سلطنت عثمانیہ کے مشہور بحری جنگجو
بارباروسا
عرفیتبابا عروج
بارباروسا
سرخ داڑھی
قسمبحری کپتان
جائے پیدائشلسبوس, سلطنت عثمانیہ
جائے وفاتتلمسان, عثمانی الجزائر
وفاداریسلطنت عثمانیہ
سرگرم1495 -1518
عہدہکپتان
کارروائیوں کا مقامبحیرہ روم
بعد ازاں کامبے الجزائر

وہ بابا عروج کے طور پر مشہور ہوا جب اس نے ہسپانوی مسلمانوں کی بڑی تعداد کو ہسپانیہ سے بحفاظت شمالی افریقہ منتقل کیا۔ یورپ میں وہ بارباروسا کے نام سے مشہور تھا جس کا معنی اطالوی زبان میں سرخ داڑھی کے ہیں۔ سیدہ الحرہ اس کی ایک حلیف خاتون بحری قزاق تھی۔

Tags:

الجزائر شہربحیرہ رومترکی زبانخیر الدین باربروساعثمانی ترک زبانعربی زبانہسپانوی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ذرائع ابلاغہیر رانجھاایرانتاج محلموہن جو دڑوایشیا میں ٹیلی فون نمبرکرکٹامہات المؤمنینفتح بیت المقدس (1187ء)سیرت ابن ہشامعبادت (اسلام)میثاق مدینہنظم معرامذہبارسطوہجرت مدینہابو ہریرہاولاد محمدبدھ متڈراماجعفر صادقاسلام میں طلاقدار العلوم ندوۃ العلماءصحابیاسم نکرہواصف علی واصفالمغربتنقیدیوم تکبیرمحمد قاسم نانوتویاردو حروف تہجیارطغرلمشرقی پاکستانغلام مصطفٰی خاناہل تشیعاجزائے جملہرسولدجالنظام شمسینواز شریفغزوات نبویکائناتنمازعصمت چغتائیاحتلامجاگیردارانہ نظاماسرائیلصحاح ستہسانحہ 11 ستمبر 2001ءواقعہ کربلاجنگ جملباغ و بہار (کتاب)عبد اللہ بن زبیرخواجہ سرابواسیرنفسیاتطارق بن زیادسیرت النبی (کتاب)شوالاصول الشاشیموطأ امام مالکحکومتجلال الدین سیوطیاسلام میں حیضپنجاب کی زمینی پیمائشمعوذتینعراقادریسشملہ وفدکلمہاسماء اللہ الحسنیٰپنجابی زبانحدیث ثقلیننوح (اسلام)لیلیٰ مجنوںغزوہ بنی قینقاعقرآن اور جدید سائنسماشاءاللہ🡆 More