عاشق 1962ء کی ایک ہندی فلم ہے جس کی ہدایت کاری ہریشکیش مکھرجی نے کی تھی ۔ فلم میں راج کپور، نندا، پدمنی، کیشو مکرجی اور لیلا چٹنیس نے اہم کردار ادا کیے تھے۔ فلم کی موسیقی شنکر جے کشن نے ترتیب دی تھی۔
عاشق | |
---|---|
ہدایت کار | ہریشیکش مکھر جی |
پروڈیوسر | وی کے دوبے |
ستارے | راج کپور نندا پدمنیi |
موسیقی | شنکر جے کشن شیلندرا (نغمہ نگار) حسرت جے پوری (بول) |
تاریخ نمائش | 1962 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
# | عنوان | گلوکار |
---|---|---|
1 | "یہ تو کہو ہو تم" | مکیش |
2 | "تم جو ہمارے میت نہ ہوتے" | مکیش |
3 | "مہتاب تیرا چہرہ" | مکیش ، لتا منگیشکر |
4 | "میں عاشق ہوں بہاروں کا" | مکیش |
5 | "جھنن جھن جھنکے اپنی پائل" | لتا منگیشکر |
6 | "لو آئی ملن کی رات" | لتا منگیشکر |
7 | "او شمع مجھے پھونک دے" | مکیش ، لتا منگیشکر |
8 | "تم آج میرے سنگ ہنس لو" | مکیش |
This article uses material from the Wikipedia اردو article عاشق (1962ء کی فلم), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.