ربی شیرگل

ربی شیرگل (انگریزی: Rabbi Shergill) ایک بھارتی موسیقار ہیں۔ وہ عمومًا پنجابی زبان میں گاتے اور کئی صوفیانہ کلام گا چکے ہیں۔ ان کی شہرت کا ایک بڑا سبب بلھے شاہ سے منسوب کلام ٰبلہ کی جاناں میں کون ٰ ہے۔ اس نغمے بلھے شاہ اپنی ظاہری نمود کی نفی کرتے ہوئے اندرونی ہستی اور حقیقی شخصیت کی تلاش کی بات کرتے ہیں۔ وہ گربانی کے ضمن میں گا چکے ہیں۔ ربی کلاسیکی صوفیانہ کلام کے ساتھ ساتھ نیم لوک گیتی اور نیم صوفیانہ کلام کے تجربے بھی کر چکے ہیں۔ وہ حالات حاضرہ پر بھی کئی بار اپنے نغمون میں ذکر کر چکے ہیں۔ 2002ء میں ہونے والے گجرات فسادات کی بھی جھلک ان کے کلام میں دکھ چکی ہے، جس میں کہ بہ طور خاص ان میں متاثر ہونے والی خاتون بلقیس کا انھوں نے ذکر کیا۔ تاہم وہ اپنے نغموں میں تفریح کا پہلو شامل کرنے کی بہر حال کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان کوششوں کی وجہ سے وہ پنجابی موسیقی کے حقیقی شہری گویے قرار دیے جا چکے ہیں۔

ربی شیرگل
ربی شیرگل
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1973ء (عمر 50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ربی شیرگل بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ موسیقار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی ،  ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ربی شیرگل
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

  • پنجابی موسیقی

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبلھے شاہبھارتصوفیپنجابی زبانگجرات فسادات (2002ء)گربانی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اشرف علی تھانویاکبر الہ آبادیاسماعیلیعبد اللہ بن عمرامریکی ڈالراشعاعی تنزلقرآنی سورتوں کی فہرستمذہبتاریخ اسلامآنگنابن انشاریاضیسوریہمدرسہاعتکافعبدالرحمن بن عوفوحیزعفرانعصمت چغتائیانس بن مالکلفظسورہ فاتحہپاکستان کے خارجہ تعلقاتاردو حروف تہجیبرصغیر میں تعلیم کی تاریخنکاحفیض احمد فیضاجزائے جملہالفتحیوٹاہتفہیم القرآنآل انڈیا مسلم لیگاسلام بلحاظ ملکپاک فوجمسلم سائنس دانوں کی فہرستمسجدفاطمہ زہراسعودی عربمشت زنیپٹ سنانا لله و انا الیه راجعونپہلی آیت سجدہ تلاوتقتل علی ابن ابی طالبابو یوسفاصحاب کہففردوسیمحمد ضیاء الحقصاعاقبال کا مرد مومنسعادت حسن منٹوپاک و ہند اشاراتی زبانبادشاہی مسجدیسوع مسیحاردو شاعریجاٹپاکستان کا خاکہفہرست ممالک بلحاظ آبادیغار حراشجر غرقدداڑھیہندوستانفتح اندلسمتعلق خبر اور متعلق فعلخدیجہ بنت خویلداٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستصالحروزہ افطار کرنے کی دعاقرآنی رموز اوقافبر صغیر کی انسانی نسلیںطنز و مزاحعلم بیانفتح مکہصل اللہ علیہ وآلہ وسلمشہاب الدین غورینواز شریفجین متہودغلام عباس (افسانہ نگار)🡆 More