دیوان غالب: مرزا غالب کا اردو دیوان

دیوانِ غالب ،ایک مشہور شاعری کی کتاب ہے جو فارسی اور اردو کے مشہور شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب نے لکھی ہے۔ یہ غالب کی غزلوں کا مجموعہ ہے۔ اگرچہ اس میں ان کی تمام غزلیں شامل نہیں ہیں کیونکہ انھوں نے اپنی تمام شعری ذخیرہ سے سے ان غزلوں کا انتخاب کیا ہے؛ لیکن پھر بھی دیوان اردو کے بہت سے دیگر نسخوں میں اہل علم نے ان کی تمام قیمتی تخلیقات کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔ دیوان کے بہت سے ایڈیشن موجود ہیں جیسے نسخہ نظامی، نسخہ عرشی از امتیاز علی عرشی ، نسخہ حمیدیہ (بھوپال)، نسخہ از غلام رسول مہر۔

خلاصہ

دیوان غالب میں 200 کے قریب غزلیں شامل ہیں اور اصل نسخے میں اس سے کم غزلیں تھیں۔ محققین نے غالب کی وفات کے بعدتحقیق وجستجو سے ان کی دیگر غزلیں بھی شامل کیں۔ غزلیں اس وقت بولی جانے والی اردو زبان ریختہ میں لکھی گئی ہیں۔

 ترجمہ

پروفیسر اسیر عابد نے دیوانِ غالب کا منظوم پنجابی ترجمہ پیش کیا ہے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  • اس صفحہ ”دیوان غالب“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:دیوان غالب پر کلک کریں۔

Tags:

دیوان غالب خلاصہدیوان غالب  ترجمہدیوان غالب بیرونی روابطدیوان غالب حوالہ جاتدیوان غالباردوامتیاز علی عرشیغزلفارسی زبانمرزا غالب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انا لله و انا الیه راجعونصنعت مراعاة النظیرحروف مقطعاتسیکولرازمبازنطینی سلطنتخواب کی تعبیرآدم (اسلام)عید الفطرمحمد تقی عثمانیالنساءلیڈی ڈیانامکی اور مدنی سورتیںیونسعمر بن خطابایوب خانہارون الرشیدثمودمترادفاہل بیتکشمیریعقوب (اسلام)کاغذی کرنسییوم پاکستانتاریخ پاکستانصہیونیتتفسیر قرآنفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈایشیا میں ٹیلی فون نمبربراعظممشکوۃ المصابیحاسلام آبادداؤد (اسلام)برازیلمعراجبرطانوی ہند کی تاریخعزل جماعغزوہ بدراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتنکاحادارہ فروغ قومی زبانعمر بن عبد العزیزجمع (قواعد)دبری جماعتقویسلطنت عثمانیہماشاءاللہکلوگرامقتل علی ابن ابی طالبخالد بن ولیدثقافترامخراسانسورج گرہنجزاک اللہدرود ابراہیمیدو قومی نظریہتاج محلاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانعدتزینب بنت جحشمعوذتینمتعلق خبر اور متعلق فعلمثنوی سحرالبیانکشتی نوحنوروزسورہ فاتحہاسم نکرہام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانولی دکنینہج البلاغہاسماعیلیجمہوریتلوط (اسلام)سعودی عرب میں نقل و حمل27 مارچاحمدیہلعل شہباز قلندر🡆 More