حلقہ این اے۔4244

حلقہ این اے۔244 کراچی غربی۔I کراچی کے ضلع کراچی غربی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی ہے۔ یہ سن 2002 سے 2013 تک این اے-243 کراچی-V کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں یہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے این اے-252 کراچی غربی-V کے طور پر بنایا گیا تھا۔ اب یہ NA-244 کراچی غربی-I ہے۔ یہ کراچی کے ضلع کراچی غربی کے منگھوپیر ٹاؤن (جزوی طور پر) پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 155,824 ہے۔

انتخابات 2008

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

عبد الوسیم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔

انتخابات 2013

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔

نتیجہ

امیدوار جماعت ووٹ
عبد الوسیم متحدہ قومی موومنٹ 192678
زاہد حسین ہاشمی پاکستان تحریک انصاف 30001
محمد یوسف جماعت اسلامی پاکستان 8592

متحدہ قومی موومنٹ کے عبد الوسیم نے 192678 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018

الیکشن 2018: این اے۔252 کراچی غربی۔V

امیدوار جماعت ووٹ
آفتاب جہانگیر پاکستان تحریک انصاف 21,065
عبد القادر خانزادہ متحدہ قومی موومنٹ 17,858
محمد فرقان تحریک لبیک پاکستان 10,107
عبد المجید خاصخیلی جماعت اسلامی پاکستان 10,074
عبد الخالق مرزا پاکستان پیپلز پارٹی 9,909
محمد ایوب خان پاکستان مسلم لیگ ن 6,495
افتخار اکبر رندھاوا پاک سرزمین پارٹی 4,786
دیگر امیدوار (9) متفرق 4,248
کل ڈالے گئے ووٹ 86,757
مسترد کردہ ووٹ 2,215
کل درست ووٹ 84,542
کل رجسٹرڈ ووٹر 219,042

نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے آفتاب جہانگیر نے 21,065 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل نتائج
ڈاکٹر فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان جاری ہے
غلام رسول شاہ پاکستان مسلم لیگ (ن) جاری ہے
آفتاب جہانگیر پاکستان تحریک انصاف جاری ہے
عبدالبار پاکستان پیپلز پارٹی جاری ہے
آزاد امید وار آزاد جاری ہے

Tags:

حلقہ این اے۔4244 انتخابات 2008حلقہ این اے۔4244 انتخابات 2013حلقہ این اے۔4244 انتخابات 2018حلقہ این اے۔4244 انتخابات 2024حلقہ این اے۔4244

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کتابیاتہندوستان میں تصوفعلم الناسخ والمنسوخانڈین نیشنل کانگریسنظام شمسیدہریتالمغربمعراجمثنوی سحرالبیانحلیمہ سعدیہدیوبندی مکتب فکرتشبیہریڈکلف لائنوحیپاکستانی ثقافتاحمد بن حنبلتاریخ اسلامداستانمرزا فرحت اللہ بیگسود (ربا)مسجد اقصٰیالمائدہاسلام اور سیاستاملاہند بنت عتبہپروپیگنڈافعل لازم اور فعل متعدیحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںقرۃ العين حيدرخلافت راشدہانٹر سروسز انٹلیجنسدوسری جنگ عظیم کی وجوہاتدریائے سندھبلھے شاہاسم صفت کی اقسامابو داؤدایوان بالا پاکستاناصول فقہشیعہ اثنا عشریہایوب (اسلام)پاکستان کے رموز ڈاکحیواناتكاتبين وحیحد قذفزید بن حارثہاہل سنتسیکولرازمروح اللہ خمینیمردانہ کمزوریشہاب نامہسمتاردو ہندی تنازععراقبیعت الرضوانجبرائیلآدم (اسلام)واجبمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستجماعحنفیفقیہجغرافیہ پاکستاناعرابمحمد علی بوگرہصل اللہ علیہ وآلہ وسلمانتخابات 1945-1946غسل (اسلام)دیوان (مغل فن تعمیر)سلطنت دہلییروشلمنمازعقیدہ خلق قرآنقومی اسمبلی پاکستانخراساناردو صحافت کی تاریخلاہورناولپہلی جنگ عظیم🡆 More