جنوبی مخروط

براعظم جنوبی امریکا کے جنوبی علاقوں میں خط جدی سے نیچے کا جغرافیائی علاقہ جنوبی مخروط (انگریزی: Southern Cone) کہلاتا ہے۔ اس علاقے میں ارجنٹائن، چلی، یوراگوئے اور پیراگوئے اور برازیل کے چند علاقے شامل ہیں۔

لاطینی امریکا کے مقابلے میں اس علاقے میں ارجنٹائن اور یوراگوئے میں عوام کی اکثریت سفید نسل سے تعلق رکھتی ہے۔

بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں خطے کے بیشتر ممالک میں فوجی آمروں کی حکمرانی تھی تاہم 1990ء کی دہائی تک ان ممالک میں جمہوریت بحال ہوئی۔

اس وقت ارجنٹائن اور چلی میں مستحکم اور جدید نظریات کی حامل حکومتیں ہی جبکہ یوراگوئے میں آزاد خیال اور لادین خیالات کی حکومت قائم ہے اور اسے اپنی پالیسیوں کے باعث لاطینی امریکا کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے۔

نگار خانہ

Tags:

ارجنٹائنانگریزیبرازیلبراعظمجنوبی امریکاخط جدیپیراگوئےچلییوراگوئے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایوب خانمہدیرضی اللہ تعالی عنہداڑھیگورنر پنجاب، پاکستانبیت المقدسگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)قانون اسلامی کے مآخذقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستسورہ الاسراعبد الستار ایدھیجنت البقیعصدقہ فطردجالابراہیم (اسلام)سرائیکی زباندبستان لکھنؤحجاج بن یوسفسعدی شیرازیسلیمان کا ہدہدیونسعبد المطلبحیاتیاتافطارمخطوطہ وائنیچغزوہ تبوکغسل (اسلام)ایشیا میں ٹیلی فون نمبرحقوق نسواںكاتبين وحیحکومت پاکستانیوسف (اسلام)موسی ابن عمراناسم مصدراردو صحافت کی تاریخبواسیربینظیر بھٹونظیرمکہایمان بالرسالتاصحاب الایکہہامان (وزیر فرعون)فعلپستانی جماعکاغذی کرنسینکاح متعہپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتاحد چیمہاہل بیتامجد اسلام امجداصناف ادبژاک لوئس ڈیوڈقومی ترانہ (پاکستان)اردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاحساس پروگرامگناہاعتکافحقوق العبادابلیساسلام میں حیضدعائے قنوتوالدین کے حقوقاقبال کا تصور عورتمیراجیمحمد بن حسن مہدیحدیثزید بن حارثہعدتیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتبدرسحریطارق جمیلجلال الدین محمد اکبرفتنہعثمان بن عفاننمرود🡆 More