برہ بنت عبد العزی

برہ بنت عبد العزی (عربی: برة بنت عبد العزى) بن عثمان بن عبدالدار بن قصی بن کلاب ( بنو عبدالدار) آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نانی تھیں۔

برہ بنت عبد العزی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 6ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات وہب بن عبد مناف
اولاد آمنہ بنت وہب
والدین عبد العزی بن عثمان (بنو عبدالدار)
ام حبیب بنت اس
عملی زندگی
وجہ شہرت محمد بن عبد اللہ کی نانی

خاندان

برہ کی والدہ کا نام ام حبیب بنت اسد بن عبد العزی بن قصی بن کلاب تھا۔ اور ان کے والد عبد العزی بن عثمان بن عبدالدار بن قصی تھے۔ اس طرح برہ کے والدین آپس میں قریبی رشتہ دار تھے۔ اس کے علاوہ برہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پہلی زوجہ خدیجہ بنت خویلد کی بھی پھوپھی زاد بہن تھیں۔ برہ کی والدہ ام حبیب حضرت خدیجہ کے والد خویلد بن اسد کی بہن تھیں۔ ام حبیب کی والدہ کا نام برہ بنت عوف تھا۔ بن عابد بن عویجی بن عادی بن کعب بن لوی بن غالب; یہ برہ بنت عبد العزی کی نانی تھیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

بنو عبدالدارعربی زبانقصی بن کلابمحمد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اہل سنتداستان امیر حمزہسنگٹھن تحریکاموی معاشرہاحمد بن حنبلعید الفطرمتواتر (اصطلاح حدیث)خلافت علی ابن ابی طالبخراسانمکہپاکستان میں معدنیاتاردو شاعریسورہ الرحمٰنمیراجیجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیعبد القدیر خانبانگ درااسماء اللہ الحسنیٰسورہ النملپاکستان کی یونین کونسلیںتفسیر قرآنقرآن میں مذکور خواتینعبد الستار ایدھیغار حرایہودرشید احمد صدیقیمعراجچاندمحمد بن اسماعیل بخاریخدا کے نام25 اپریلشافعیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ہیر رانجھاشاہ ولی اللہابو الکلام آزادبنی اسرائیلپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستشیعہ اثنا عشریہدبری جماعمرزا غالبقرآنی معلوماتمواخاتعبد اللہ بن زبیرمصرپنجاب، پاکستانثمودقتل عثمان بن عفانآرائیںقومی ترانہ (پاکستان)عبد الرحمن السمیطاحمد سرہندیاردو زبان کے شعرا کی فہرستپاکستان مسلم لیگ (ن)سعدی شیرازیاصول فقہتحریک پاکستانظہیر الدین محمد بابریوم آزادی پاکستانجواب شکوہشرکاولاد محمداسلام میں جماعبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامآئین پاکستان 1956ءپاکستانی روپیہماشاءاللہلفظوضوعبد العلیم فاروقیام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانعقیقہدجالبیعت الرضوانجلال الدین سیوطیمرزا غلام احمدحمدذو القرنین🡆 More