انڈے کے پکوان دنیا بھر میں شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ ہزاروں سال سے بنی نوع انسان مختلف جانوروں کی مادہ کے انڈے کھاتا چلا آ رہا ہے ہے۔ پرندوں اور رینگنے والے جانوروں کے انڈوں میں البومین (انڈے کی سفیدی) اور وٹیلس ( انڈے کی زردی ) موجود ہوتا ہے ، جو حفاظتی انڈے کے خول سے گھری مختلف پتلی جھلیوں میں ہوتا ہے۔ انڈوں کے استعمال میں مقبول انتخاب چکن ، بطخ، بٹیر ، رو اور کیویار ہیں ، لیکن انسانوں کا سب سے مرغوب انڈہ مرغی کا انڈا ہے ، جو کسی بھی اور جانور کے انڈے سے زیادہ کھایا جاتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article انڈے کے پکوان فہرست, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.