انڈا

انڈا غیر کان والے جانور، جیسے کہ مرغی، مگرمچھ، پرندوں وغیرہ کی پیدائش سے پہلے دنیا میں بننے والا ماقبل حیات وجود ہے۔ اسی پر عمومًا مادہ جانور سیتی ہے۔ پھر انڈا پھوٹتا ہے اور جاندار دنیا میں آتا ہے۔

برطانیہ کی شیفرڈ اور وارٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انڈے کے چھلکے پر تحقیق کرتے ہوئے بتایا کہ انڈے کے چھلکے کی تخلیق ایک خاص پروٹین سے ہوتی ہے اور وہ پروٹین صرف مرغی میں ہی ہوتا ہے جس کی وجہ سے انڈا وجود میں آتا ہے۔ اس طرح انھوں نے یہ بات ثابت کر دی کہ پہلے مرغی کی تخلیق ہوئی اور پھر انڈا وجود میں آیا۔

روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کی طرف سے اطلاع دی کہ جب روزِ اول پر کائنات اور زمین کو متحداکائی (One unit Mass) سے اُن دونوں کو پھاڑ ( Explode) کر علاحدہ کر کے تخلیق کیا، اُس کے بعد تمام ذی حیات (Living Being) کو پانی سے بنایا :

أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ [21:30]

حوالہ جات


Tags:

مرغیمگرمچھپرندہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقوام متحدہمرزا محمد رفیع سوداایشیا میں ٹیلی فون نمبرفیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست100 خواتین (بی بی سی)بنو امیہدریائے نیلسیدنورالدین جہانگیرایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستہودالطاف حسین حالیغزوہ خندقرومالخراسانموسیٰحکومت پاکستانشہباز شریفہابیل و قابیلصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبلفظامجد اسلام امجداہل تشیعتقسیم ہندبیعت الرضوانگلگت بلتستانبنی قینقاعمیراجیپاکستانشب قدرخیبر پختونخواسمتعلی امین گنڈاپورانگریزی زبانہندی زبانرومقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاعبد اللہ بن مسعودقارونمحمد بن قاسماردو ادب کا دکنی دورکتب احادیث کی فہرستمشکوۃ المصابیحمذکر اور مونثعلا الدین پاشاجدول گنتییہودیتمحاورہبرصغیرتاتاریپئیر سیموں لاپلاسکریئیٹیو کامنز اجازت نامہعباس بن عبد المطلبكاتبين وحیغزہ شہرمحمد بن ادریس شافعیاسلاموفوبیااولاد محمدغزوہ بدررموز اوقافسلطنت غزنویہخالد بن ولیدشہاب الدین غوریحدیث جبریلزینب بنت جحشبینظیر بھٹوکوسخلافت علی ابن ابی طالباصحاب کہففہرست ممالک بلحاظ آبادیحروف تہجیخلافت راشدہاحمدیہسورہ طٰہٰتراویحاقبال کا تصور عورتاستفہامیہ یا سوالیہ جملے🡆 More