آبنائے ملاکا

آبنائے ملاکا (ملے : Selat Melaka، انگریزی: Strait of Malacca) جزیرہ نما ملائیشیا اور انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے درمیان ایک آبی گزرگاہ ہے۔

آبنائے ملاکا
آبنائے ملاکا
آبنائے ملاکا سماٹرا (جنوب) کو جزیرہ نما ملائشیا (شمال) سے جدا کرتی اور بحر الکاہل (مشرق) بحر ہند (مغرب) کو آپس میں ملاتی ہے

محل وقوع اور اقتصادی لحاظ سے یہ نہر سویز اور نہر پاناما کی طرح دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ بحر ہند اور بحر الکاہل کے درمیان بحری جہازوں کے گزرنے کا مرکزی راستہ فراہم کرتی ہے اور اس طرح دنیا کے تین گنجان آباد ترین ممالک بھارت، انڈونیشیا اور چین کو منسلک کرتی ہے۔ آبنائے میں سے سالانہ 50 ہزار بحری جہاز گزرتے ہیں جو دنیا کی کل تجارت کا ایک پانچواں یا ایک چوتھائی حصے کے حامل ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں تیل کی کل جہاز لدائی کا ایک چوتھائی اس گزرگاہ سے گزرتا ہے اور 2003ء میں اندازہ‎ 11 ملین بیرل تیل روزانہ اس آبنائے سے گذرا۔ 805 کلومیٹر (500 میل) رودبار سنگاپور کے قریب رودبار فلپس کے مقام پر محض 1.5 بحری میل(2.8 کلومیٹر) چوڑی ہے، یہ اس کا تنگ ترین علاقہ ہے۔ اس کی وجہ سے ذرائع نقل و حمل کا دنیا کا اہم ترین تنگ راہ (Bottleneck) بنتا ہے۔ اس راستے سے گزرنے کے لیے جہاز کے زیادہ سے زیادہ حجم کو ملاکامیکس (Malaccamax) کہا جاتا ہے۔

تاریخی حوالہ جات

نویں صدی عیسوی کے مسلم مصنف یعقوبی نے آبنائے ملاکا کو بحیرہ کلاح کے نام سے لکھا ہے اور اسے چین تک پہنچنے کے لیے سات سمندروں میں سے ایک بتایا ہے۔

Tags:

انڈونیشیاجزیرہ نما ملائیشیاسماٹرا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الانعاممتعلق خبر اور متعلق فعلجماعت اسلامی پاکستانسعودی عربمسدسخارجیدبستان لکھنؤرومانیتجمع (قواعد)اسم فاعلاسلامدعائے قنوتآیتقرآنیسوع مسیحمترادفسلمان فارسیقوم عادپٹ سنپاکستان میں سیاحتسندھ طاس معاہدہنکاحرتن ناتھ سرشارہیوا اواردیفمرزا فرحت اللہ بیگدبستان دہلیاشعاعی تنزلعبد الحلیم شررہودحکیم لقمانالتوبہموطأ امام مالکاسلام میں مذاہب اور شاخیںداروزمین کی حرکت اور قرآن کریممسجد اقصٰیمشت زنی اور اسلاماسلام اور یہودیتنظیر اکبر آبادیتوحیدمردم شماری پاکستان 2023ءبلوچی زبانعلی ہجویریزبیر ابن عواماشفاق احمدصحیح مسلممصراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)قرۃ العين حيدرانا لله و انا الیه راجعوناردو زبان کے شعرا کی فہرستکمانڈر ان چیف (پاک فوج)اپرنا بالنقرارداد مقاصدآنگنتشبیہغزوہ خندقسرمایہ داری نظامتذکرہغالب کی شاعریغار حراحیدر علی آتش کی شاعریعالم اسلامرمضانقیامتارسطونو آبادیاتی نظامعشرہ مبشرہپاک چین اقتصادی راہداریاسلام بلحاظ ملکآلودگییزید بن معاویہنظام الدین اولیاءمحمد بن قاسماختر شیرانیاردو حروف تہجی🡆 More