2016ء اوڑی حملہ

2016ء اوڑی حملہ جموں و کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک فوج کے ہیڈکوارٹر پر ہوا، ایک دہشت گرد حملہ ہے جس میں 17 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ فوجی دستوں کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے۔ پچھلے تقریباً 20 سالوں میں بھارتی فوج پر کیا گیا یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔ اوڑی حملے میں پاکستان میں موجود دہشت گردوں کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔ ان کی منصوبہ بندی کے تحت ہی فوج کے کیمپ پر خودکش حملہ کیا گیا۔ حملہ آوروں سے غیر مسلح اور سوتے ہوئے جوانوں پر تابڑ توڑ فائرنگ کی گئی تاکہ زیادہ سے زیادہ جوانوں کو مارا جا سکے۔

2016ء اوڑی حملہ
بسلسلہ جموں اور کشمیر میں علیحدگی
مقاماوڑی، ضلع بارہ مولہ، جموں و کشمیر، بھارت
تاریخ18 ستمبر2016
5.30 صبح (IST)
حملے کی قسمدہشت گردی، ماس شوٹنگ
ہلاکتیں22 (18 جوان، 4 حملہ آور)
زخمی19 - 30
مرتکبین4 دہشت گرد
مشتبہ مرتکبینجیش محمد[حوالہ درکار]
دفاع کنندگانبھارتی فوج

حوالہ جات

Tags:

جموں و کشمیرخودکش حملہدہشت گردلائن آف کنٹرولپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

روزہ افطار کرنے کی دعااہل تشیعسفر طائفابو عبیدہ بن جراحصلاح الدین ایوبیسفر نامہاندلسعلی ہجویریاعرافاردو ہندی تنازعرمضانگجراسلام بلحاظ ملکپاک فوجیاجوج اور ماجوجیعقوب (اسلام)فہرست وزرائے اعظم پاکستانفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیاعرابقرآنی رموز اوقافحروف تہجیکتب سیرت کی فہرستسنت مؤکدہابن تیمیہویدک دورجنتلمیحمعاویہ بن ابو سفیانعبد الملک بن مرواناشفاق احمدسندھی زبانحمزہ یوسفپریم چند کی افسانہ نگاریرفع الیدینپیر نصیر الدین نصیرانسانی حقوقترکیہفتح قسطنطنیہافسانہٹیلی ویژنٹیپو سلطانخیبر پختونخواپارہ (قرآن)داؤد (اسلام)امرؤ القیساسرائیلمن و سلویجنگ عظیم اولاعجاز القرآنبارہ امامابو ذر غفاریبرصغیر میں تعلیم کی تاریخنظم معراموبائل فونغزوہ بنی قریظہجابر بن عبد اللہاسمائے نبی محمدملتانبسم اللہ الرحمٰن الرحیمہودزبیر ابن عوامپاک-افغان تعلقاتشہاب نامہتاریخ اسلامالانعامآزاد کشمیرمشرقی پاکستانبلوچی زبانسیرت نبویسعودی عربتاریخ یورپاہل بیتخلفائے راشدینراجندر سنگھ بیدیائمہ اربعہحسرت موہانی کی شاعریبرطانوی ہند کی تاریخزبیدہ بنت جعفر🡆 More