ہیروشیما پریفیکچر (Hiroshima Prefecture) (جاپانی: 広島県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت ہیروشیما شہر ہے۔ اس کی آبادی تقویباْ 2.9 ملین ہے۔
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 広島県 |
• روماجی | Hiroshima-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوگوکو (سانیو) |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | ہیروشیما (شہر) |
حکومت | |
• گورنر | ہیدیہیکو ہوزاکی |
رقبہ | |
• کل | 8,476.95 کلومیٹر2 (3,272.97 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 11 واں |
آبادی (مارچ 1, 2011) | |
• کل | 2,857,990 |
• درجہ | 12 واں |
• کثافت | 337.15/کلومیٹر2 (873.2/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-34 |
اضلاع | 5 |
بلدیات | 23 |
درخت | جاپانی میپل |
پرندہ | سرخ گلا مرغابی |
ویب سائٹ | pref.hiroshima.lg.jp |
ویکی ذخائر پر ہیروشیما پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ہیروشیما پریفیکچر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.