ہنری ہالٹ ڈییلی ایک انگریز ماہر فعلیات و ادویات تھے جنھوں نے 1936 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔
ہنری ہالٹ ڈییلی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Henry Hallett Dale) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 جون 1875ء لندن | ||||||
وفات | 23 جولائی 1968ء (93 سال) کیمبرج | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس | ||||||
مناصب | |||||||
صدر رائل سوسائٹی (47 ) | |||||||
برسر عہدہ 1940 – 1945 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج | ||||||
پیشہ | طبیب ، ماہر اعصابیات ، حیاتی کیمیا دان ، ماہر فعلیات | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن | ||||||
اعزازات | |||||||
تمغا البرٹ (1956) کاپلی میڈل (1937) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1936) رائل میڈل (1924) رائل سوسائٹی فیلو پور لی میرٹ آرڈر آف میرٹ نائٹ بیچلر یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ہنری ہالٹ ڈییلی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.