گشتاسپ

گشتاسپ یا ویشتاسپ لہراسپ کا بہادر بیٹا جس نے روایت کے مطابق ایک سو بیس سال تک ایران پر حکومت کی۔ اس کی ماں کیانی خاندان سے نہ تھی اس کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو تخت کا حق دار نہیں سمجھتا تھا۔ چنانچہ اس نے باپ سے خفا ہوکر قیصر روم کے دار السلطنت میں پناہ لی اور اس کی بیٹی کتایون سے شادی کی۔ لہراسپ نے آخرکار بیٹے کو معاف کر دیا اور تخت و تاج اس کے حوالے کر دیا۔ زرتشت اسی کے عہد میں پیدا ہوا اور جب زرتشت نے اپنے مذہب کی تلقین کی تو گشتاسپ نے بھی ان کا مذہب قبول کر لیا اور آگ کی پرستش شروع کر دی۔ اس نے خاقان، چین اور چاسپ کو خراج دینا بند کر دیا جس کی وجہ سے ایران اور چین میں لڑائی چھڑ گئی، اس لڑائی میں گشتاسپ کے بیٹے اسفندیار نے بڑا نام پیدا کیا اور چین اور ان کی فوجوں کو شکست دی، بالآخر گشتاسپ نے کیانی روایت کے مطابق بادشاہت اپنے پوتے بہمن اسفندیار کو سونپ دی اور خود یزدان کی عبادات میں مصروف ہو گیا۔ گشتاسپ کا سورما بیٹا اسفندیار باپ کی حیات ہی میں رستم سے لڑتا ہوا مارا گیا تھا۔

حوالہ جات

Tags:

اسفندیاررستمزرتشت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسجد اقصٰیحکومت پاکستانمسجد ضرارسنتزبورغزلاورخان اولسب رسیوم پاکستانخدا کی بستی (ناول)میا خلیفہسلطنت غزنویہمحمد بن عبد اللہحیاتیاتسفر نامہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامپستانی جماعحسین بن علییوم الفرقانساحل عدیماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعثمان بن عفان27 مارچفتنہپاکستان کے رموز ڈاکافطارہندی زبانصحاح ستہولی دکنیجدہاسلام میں حیضایوب خانسورہ فاتحہپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰسورجاسمجنگلمذاہب و عقائد کی فہرستقرآنی سورتوں کی فہرستواجبدی مز (پہلوان)اذانصحیح بخاری2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےڈرامامزاج (طب)خیبر پختونخواعبد المطلبگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ختم نبوتموبائلابن تیمیہالمائدہاسم مصدرداڑھیاسم نکرہکفرارسطوآبی چکردعائے قنوتمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیقصیدہسورج گرہنسلطنت عثمانیہ کی فوجعمار بن یاسرپطرس بخاریکلوگرامابو ذر غفاریمردانہ کمزوریحجدجالوزارت داخلہ (پاکستان)بھارتاسلام میں مذاہب اور شاخیںمحمد بن قاسم🡆 More