کک باکسنگ (انگریزی: kickboxing) ایک کھڑے رہ کر مقابلہ کرنے والا کھیل ہے جو لات مارنے اور گھونسے مارنے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے۔ تاریخی طور پر یہ کراٹے اور مکے بازی کی آمیزش سے بنا ہے۔ کک باکسنگ کو شخصی دفاع کے لیے رو بہ عمل کیا جاتا ہے۔ یہ ایک عمومی تندرستی اور مربوط کھیل کے طور بھی دیکھا جاتا ہے۔ .
This article uses material from the Wikipedia اردو article کک باکسنگ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.