کٹاوی نیشنل پارک

کٹاوی نیشنل پارک تنزانیہ کا ایک قومی پارک ہے جو سنہ 1974ء میں بنایا گیا تھا اور یہ کاتاوی علاقہ، تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ ایک بہت ہی دور دراز واقع پارک ہے اس لیے یہاں تنزانیہ کے دیگر قومی پارکوں کے مقابلے میں لوگ کم آتے ہیں۔ پارک تقریباً 4471 مربع کلومیٹر (1726 مربع میل) کے رقبے پر ہے، جو اسے تنزانیہ کا تیسرا سب سے بڑا قومی پارک بناتا ہے۔ یہ پارک دریائے کٹوما اور موسمی جھیل کٹاوی اور جھیل چاڈا کے سیلابی میدانوں کو گھیرے ہوئے ہے۔

(September 2023)">حوالہ درکار ]

کٹاوی نیشنل پارک
کٹاوی نیشنل پارک
کٹاوی نیشنل پارک شام کے وقت
مقامتنزانیہ
قریب ترین شہرمپانڈا
رقبہ4471 مربع کلومیٹر
زائرین3135 (in 2012)
[www.tanzaniaparks.go.tz سرکاری ویب سائٹ]

نگار خانہ

کٹاوی نیشنل پارک میں جنگلی حیات دائیں سے: لگڑ بگڑ، بارہ سنگھا، بھیڑیا، شیر اور ہاتھیوں کا خاندان۔

حوالہ جات

زمرہ:قومی پارک بلحاظ ملک

Tags:

تنزانیہقومی باغستانویکیپیڈیا:حوالہ درکارکاتاوی علاقہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست ممالک بلحاظ آبادیمتضاد الفاظجغرافیہسورہ الرحمٰنسورہ الفرقاناسم ضمیرفقہ جعفریجمع (قواعد)ایمان بالرسالتمالکیمہدیسرمایہ داری نظاماحتلامگلگت بلتستاناجزائے جملہاسلام میں زنا کی سزاعبد المطلبعلم کلامپیر کامل (ناول)مرزا فرحت اللہ بیگہارون الرشیداقتصادی تعاون تنظیمخلجی خاندانپاکستان کی انتظامی تقسیمبریلوی مکتب فکرمردانہ کمزوریسائبر سیکسn2js2مستنصر حسين تارڑبنی اسرائیلجملہ کی اقسامجنگ یمامہاورنگزیب عالمگیردار العلوم دیوبندزبیر ابن عواممعاشیاتبیع سلمفقہ حنفی کی کتابیںسانحہ 11 ستمبر 2001ءعمران خان کے اہل و عیالقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتسورجاسلام میں بیوی کے حقوقام کلثوم بنت محمدانارکلیروسقتل علی ابن ابی طالبرد المحتارحدیث جبریلابن جریر طبریزکاتکشمیرعمرو ابن عاصزراعتحقوق العبادزمینوضواخوت فاؤنڈیشنشملہ وفدموہن جو دڑوحیا (اسلام)فہرست شہر بلحاظ خام ملکی پیداوارہیرا منڈیعلی ہجویریرابندر ناتھ ٹیگورمرثیہمسدس حالیاجذامالدرالمختارتہذیب الاخلاقفعل مضارعبچوں کی نشوونماحمزہ بن عبد المطلبجنگ خلیجاہل سنتانسانی نظام انہضام🡆 More