ڈیٹ جنسی زیادتی

ڈیٹ جنسی زیادتی (انگریزی: Date rape) ایک طرح سے شناسیانہ جنسی زیادتی اور ڈیٹنگ تشدد ہے۔ جنسی زیادتی اور ڈیٹ جنسی زیادتی کئی بار متبادل کے طور استعمال کیے جاتے ہیں، مگر ڈیٹ جنسی زیادتی خاص طور پر ایسی عصمت دری کے لیے مستعمل ہے جس میں کہ فریقین کے بیچ کسی قسم کا رومانی تعلق رہا ہوتا ہے یا ان کے بیچ میں امکانی جنسی تعلق بھی ہو سکتا ہے۔ شناسایانہ جنسی زیادتی کے شکار وہ بھی ہوتے ہیں جو اپنے شناسا سے غیر رومانی اور غیر جنسی تعلق رکھتے ہیں، جیسے کہ ہم کار یا ہم سایہ۔

ڈیٹ جنسی زیادتی
ڈیٹ جنسی زیادتی پر ایک رہنمایانہ کتاب جسے The Native American Women's Health Education Resource Center نے تیار کیا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پہلی جنگ عظیمkgmvuجمہوریتداؤد (اسلام)یوم آزادی پاکستانچینباغ و بہار (کتاب)ڈرامادعوت اسلامیاسم معرفہعراقاسلامی تقویمسجاد حیدر یلدرمعبد القادر جیلانیشرکبیعت الرضوانصحیح مسلممحمد فاتحخلافت امویہادبفعل مضارعجزیہعبد اللہ بن عمرابراہیم (اسلام)مریم نوازكاتبين وحییروشلمرباعیآمنہ بنت وہبمسجد اقصٰیمسلم بن الحجاجاشتراکیتعام الفیلابولہباہل سنتعشرسائنسمیلانانجمن ترقی اردومیر انیسصالحجنگ صفینسورہ النملمير تقی میرسلجوقی سلطنتاہل بیتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمبنو قریظہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیتحریک خلافتقتل عثمان بن عفاناسم موصولالنساءابو الکلام آزادیاجوج اور ماجوجموسی ابن عمرانبدعت (اسلام)حقوق نسواںسورہ الطلاقایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)سورہ المنافقونمعجزات نبوی27 اپریلزرتشتیتحسن ابن علیموسیٰ اور خضررموز اوقافحسان بن ثابتشکوہفاطمہ جناحبینظیر بھٹواسماء اللہ الحسنیٰقومی اسمبلی پاکستانخاندانامیر تیمورمیاں محمد بخشحیا (اسلام)🡆 More