چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Chechen–Ingush Autonomous Soviet Socialist Republic) (چیچن: Нохч-ГІалгІайн Автономнин Советски Социалистически Республика، روسی: Чечено-Ингушская Автономная Советская Социалистическая Республика) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی جس کا دار الحکومت گروزنی تھا۔

Chechen–Ingush Autonomous Soviet Socialist Republic
چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Нохч-ГІалгІайн ACCP
Чечено-Ингушская ACCP
1936–1944
1957–1991
Flag of Chechen–Ingush ASSR
Flag
چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
سوویت قفقاز کا نقشہ
بشمول چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
دار الحکومتگروزنی
تاریخ
تاریخی دوربیسویں صدی
• 
جنوری 15 1934
• خود مختاری کا اعلان
نومبر 1990
• 
مئی 1991
ماقبل
مابعد
چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ چیچن خود مختار اوبلاست
چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ انگش خود مختار اوبلاست
چیچن جمہوریہ اشکیریہ چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
انگوشتیا چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
آج یہ اس کا حصہ ہے:چیچن-انگش خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ روس

1979ء کی مردم شماری کے مطابق علاقے کی آبادی 1،155،805 اور رقبہ 19.300 مربع کلومیٹر تھا۔ جن میں 611،405 چیچن، 134.744 انگش اور باقی روسی اور دیگر نسلی گروہ تھے۔

آبادیات

سال پیدائشیں اموات شرح پیدائش شرح اموات
1970 22,651 6,075 21.2 5.7
1975 22,783 6,469 20.4 5.8
1980 24,291 7,711 20.7 6.6
1985 30,745 10,170 25.0 8.3
1990 31,993 11,039 28.2 9.7
1991 31,498 11,081 26.3 9.2
1992 28,875 10,666 23.1 8.5
1926 مردم شماری1 1939 مردم شماری 1959 مردم شماری 1970 مردم شماری 1979 مردم شماری 1989 مردم شماری 2002 مردم شماری1
چیچن 295,762 (61.4%) 368,446 (52.9%) 243,974 (34.3%) 508,898 (47.8%) 611,405 (52.9%) 734,501 (57.8%) 1,127,050 (71.7%)
انگش 70,084 (14.5%) 83,798 (12.0%) 48,273 (6.8%) 113,675 (10.7%) 134,744 (11.7%) 163,762 (12.9%) 363,971 (23.2%)
روسی 78,196 (16.2%) 201,010 (28.8%) 348,343 (49.0%) 366,959 (34.5%) 336,044 (29.1%) 293,771 (23.1%) 46,204 (2.9%)
دیگر 38,038 (7.9%) 43,761 (6.3%) 69,834 (9.8%) 74,939 (7.0%) 73,612 (6.4%) 78,395 (6.2%) 33,755 (2.1%)
  1. چیچنیا اور انگوشتیا کے مشترکہ نتائج

حوالہ جات

Tags:

روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہگروزنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کتب احادیث کی فہرستKپاکستان کے اٹارنی جنرلحکیم لقمانکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءاسکندر مرزاضملائیشیااحمد ثانیصحابہ کی فہرستجماعت اسلامی پاکستانلورٹیل آرکائیوززید بن حارثہساختیاتسلجوقی سلطنتجعفر صادقعلم تجویدعباس بن علیمعین الدین چشتیاردو صحافت کی تاریخداؤد (اسلام)سالجلال الدین رومیغسل (اسلام)اختر شیرانیصالحقومی ترانہ (پاکستان)رتن ناتھ سرشاردعائے قنوتقرآنی رموز اوقافامجد اسلام امجدکشتی نوحاردو حروف تہجیدنیااردو افسانہ نگاروں کی فہرستاسم صفتاقتصادی تعاون تنظیمبعثتزکاتمعاویہ بن ابو سفیانمکروہ تحریمیحجاج بن یوسفالفتحیونسایئربورن ایئرپارکدعاپطرس کے مضامینزبیر ابن عوامصہیونیتڈرامامحمد ضیاء الحقسنت مؤکدہاردومکی اور مدنی سورتیںمترادفاسرائیلنہر زبیدہصفحۂ اولاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیایرانترکیب نحوی اور اصوللسانیاتمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامبرطانوی راجناو گاؤںالیکسا انٹرنیٹخطبہ حجۃ الوداعصل اللہ علیہ وآلہ وسلمشب قدرمسدسعمرانیاتانتخابات 1945-1946لاہورمغلیہ سلطنتام سلمہفسانۂ عجائبکارل مارکس🡆 More