چمپانیر

چامپانیر (انگریزی: Champaner; ہندی: चांपानेर‎) ریاست گجرات کے ضلع پنچ محل میں واقع ایک تاریخی قصبہ ہے۔ یہ ضلع کے صدر مقام گودھرا سے 30 میل کی دوری پر واقع پاواگڑھ پہاڑی کی ترائی میں واقع ہے اور کچھ وقت سلطنت گجرات کا صدر مقام بھی رہ چکا ہے۔

تاریخ

آٹھویں صدی میں راجا ونراج چاؤلا نے یہ قصبہ بسایا۔ کچھ عرصے بعد بہادر سالار چامپا کے  نام پر اس کا نام چامپانیر رکھ دیا گیا۔ 15ویں صدی میں اس قلعہ پر چوہان راجپوت قوم کا قبضہ ہو گیا۔ 4 دسمبر 1482 میں گجرات کے جواں سال حکمراں محمود بیگڑا نے اس قلعہ پر دھاوا بول دیا۔20 ماہ کی جنگ کے بعد راجا جے سنگھ کو قید کر کے 14 نومبر1484  کو قلعہ پر قبضہ کیا۔اس نے 23 سال قصبے کی تعمیر و توسیع میں لگائے اور اس کا نام محمدآباد رکھا۔ اس کے بعد مغلوں نے پاواگڑھ پہاڑی کے کھلے اور غیر محفوظ علاقے پر بھی قلعہ بنوایا۔ 2004 میں یونیسکو نے یہاں کی قدیم عمارتوں کو عالمی وراثت قرار دیا۔

سلطان محمود نے یہاں 172 ستون اور دو 30 فٹ قد کے مینار والی عظیم الشان جامع مسجد بنوائی۔ اس کے علاوہ یہاں پر شہر کی مسجد، کسٹم ہاؤز، ہرے گنبد والی مسجد، ایک منارہ مسجد، کبوترخانہ، قلعہ، خستہ حال باوامان مسجد وغیرہ تاریخی عمارات تعمیر کیں۔

سیاحوں کے لیے کشش

جامع مسجد

شہر کی مسجد

ایک منارہ مسجد

ہرے گنبد والی مسجد

قلعہ کا کسٹم ہاؤز

وڈا تالاب کے کنارے کبوترخانہ

باوامان مسجد

قلعہ کی فصیل پر واقع سات کمان

سلطان سکندر شاہ کا مقبرہ

وراست بن جنگل

Tags:

انگریزی زبانگجرات (بھارت)ہندی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یزید بن معاویہعثمان بن عفانتعویذفارسی زبانہندوستانی عام انتخابات 1945ءivi27ناولذرائع ابلاغبدعت (اسلام)محمد علی جناحاعرابجنگ آزادی ہند 1857ءپشتو زبانعرب قبل از اسلامانشائیہشیزوفرینیاغزوات نبویخانہ کعبہابو الحسن علی حسنی ندویسمتعلی ہجویریاشاعت اسلاماسلام بلحاظ ملکقرارداد مقاصداسرائیل-فلسطینی تنازعمسیلمہ کذابسیرت النبی (کتاب)قانون اسلامی کے مآخذقرآن کے دیگر نامابن تیمیہغزوہ بنی قینقاععبادت (اسلام)گاندھی جناح مذاکرات 1944سید احمد بریلویتاج محلنظریہہند آریائی زبانیںخدیجہ بنت خویلدآدم (اسلام)اشرف علی تھانویخیبر پختونخوابینظیر بھٹوابو حنیفہاحمد بن حنبلشافعیسعدی شیرازیقتل علی ابن ابی طالباسماء اصحاب و شہداء بدربہادر شاہ ظفروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)جنگبیعت الرضوانایرانمہیناحسن ابن علیتحقیقعباسی خلفا کی فہرستماریہ قبطیہمسجدپاکستان کے خارجہ تعلقاتاصطلاحات حدیثگندماہل تشیعمذہبابن خلدونعمار بن یاسرتعلیمکیمیاقرۃ العين حيدرکھوکھرزمین کی حرکت اور قرآن کریمنماز جمعہقلعہ لاہورمریم نوازپہلی جنگ عظیمہندو متعزیر🡆 More