پرنس روجرز نیلسن

پرنس روجرز نیلسن امریکا کے پاپ موسیقی کے ایک مشہور اداکار اور مایہ ناز گلوکار اور منجھے ہوئے موسیقار تھے۔ پرنس روجرز نیلسن جن کو زیادہ تر لوگ پرنس کے نام سے جانتے ہیں امریکی گلوکار، گانے لکھنے والے، کئی ساز بجانے کی صلاحیت رکھنے والے اور ایک جداکار تھے۔ وہ موسیقی کی دنیا میں تین دہائی تک مشہور رہے۔ پرنس کے کئی ح لیے تھے اور اس کے ساتھ وہ نام تبدیل کرتے تھے۔ 2000ء میں پرنس نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ان کو پرنس کہلایا جائے۔ اس سے قبل انھوں نے اپنے نام کے طور پر ایک نشان چنا تھا۔ پرنس کے پاس ایک گٹار تھا جو اس نشان کی طرح تھا جو انھوں نے اپنے نام کے طور پر چنا تھا۔ ان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے میوزک کی ضوابط تبدیل کر دیے ہیں۔

پرنس روجرز نیلسن
(انگریزی میں: Prince ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرنس روجرز نیلسن
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Prince Rogers Nelson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 جون 1958ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منیاپولس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اپریل 2016ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چین ہاسن، مینیسوٹا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش منیاپولس
چین ہاسن، مینیسوٹا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پرنس روجرز نیلسن ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب یہوواہ کے گواہ   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیت مرگی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
فنکارانہ زندگی
نوع پاپ راک ،  آر اینڈ بی معاصر ،  ڈانس پاپ ،  سول موسیقی ،  راک موسیقی ،  جاز   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی گٹار ،  پیانو ،  صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پروڈکشن کمپنی پیسلی پارک ریکارڈز ،  کولمبیا ریکارڈز ،  ای ایم آئی ،  سونی میوزک ،  یونیورسل میوزک گروپ   ویکی ڈیٹا پر (P264) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکار ،  گلو کار ،  فلم ہدایت کار ،  گلو کار-گیت نگار ،  منظر نویس ،  میوزک پروڈیوسر ،  فلم اسکور کمپوزر ،  فلم ساز ،  متعدد سازندہ ،  رقاص ،  گٹار نواز ،  نغمہ ساز ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جونی مچل ،  بیٹلز   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی ڈاکٹریٹ   (2018)
گرامی اعزاز    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرنس روجرز نیلسن
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش

1958ء میں پیدا ہوئے۔

حالات زندگی

انھوں نے دو بار شادی کی۔ پہلی بار 1996ء میں مائٹی گارسیا سے جو 2000ء تک رہی۔ دوسری بار 2001ء میں مانیلا ٹیسٹولینی سے جو 2006ء تک رہی۔

موسیقاری

ان کے میوزک میں راک، آر اینڈ بی، سول، فنک اور پوپ کا امتزاج تھا۔ اور اسی وجہ سے ان کا شمار بہترین گلوکاروں میں ہوتا ہے۔

گلوکاری

خداداد صلاحیت کے مالک منجھے ہوئے اس موسیقار کو چند معرکة الآرا گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا تھا۔

ان کی 1979ء کی البم آئی وانا بی یور لوّر نے تمام ریکارڈ توڑدیے۔

پرنس 1980ء کی دہائی میں اس وقت سپر سٹار کے مقام پر پہنچے جب انھوں نے 1999، پرپل رین اور سائن آف دا ٹائمز جیسی مشہور البمز ریلیز کیں۔

پھر زیادہ شہرت ’1999‘، ’لٹل ریڈ کورویٹ‘ اور ’پرپل رین‘، سے ہی حاصل ہوئی جو دراصل سنہ 1984ء کے اُن کے البم اور فلم کا عنوان تھا جسے شہرت کے زینے پہ درخشاں ٹائیٹل کا درجہ حاصل رہا ہے۔

گلوکار، گانے لکھنے والے اور کئی ساز بجانے کی صلاحیت رکھنے والے پرنس نے 30 سے زیادہ البمز ریکارڈ کرائیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ ان کے مکان پر اتنا ریلیز نہ ہوا میوزک پڑا ہے کہ 100 مزید البم بن سکتے ہیں۔

ان کی سب سے مشہور البمز میں لیٹس گو کریزی اور وین ڈیوز ڈائی (When Doves Die) شامل ہیں۔

2004ء میں پرنس کو راک اینڈ رول فیم میں شامل کیا گیا۔ 2004ء میں وہ بیونسے کے ہمراہ بھی پرفارم کرتے رہے ہیں۔

پرنس نے فروری 2007ء کو میامی کے ڈولفن اسٹیڈیم میں سپر بول کے ہاف ٹائم پر پرفارم کیا۔

پرنس نے تقریباً اپنا ہر مشہور گانا خود لکھا، کمپوز کیا، پروڈیوس کیا اور گایا۔

ان کا گانا پرپل مینز پرپل پیچ انھوں نے اپنے پہلے بینڈ دا ریوولیوشن کے ساتھ گایا۔

اس بینڈ کے ساتھ پرنس نے پانچ سالوں میں دو درجن راک کلاسک گانے گائے۔

ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سٹوڈیو میں ان کو روکنا مشکل تھا۔ لیکن ان کا اصل جادو سٹیج پر سامنے آتا تھا۔

دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔

ایوارڈز

اپنے کریئر میں ان کے 100 ملین ریکارڈز فروخت ہوئے۔

انھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا مثال کے طور پر فروری 2013ء میں 55 ویں گریمی ایوارڈز میں ریکارڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ ملا۔

انھیں ایک گولڈن گلوب اور ایک اکیڈمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔ پاپ موسیقی کے بادشاہ پرنس نے اپنی شریک حیات کے ساتھ لاس اینجلس میں ہونے والے 77 ویں آسکر کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

سنہ 2004ء میں، پرنس کا مومی مجسمہ ’روک اینڈ رول ہال‘ میں مزین کیا گیا۔

بہت کم افراد ایسے تھے جنھوں نے ان کی ٹیلنٹ کو نہیں سراہا۔ رولنگ سٹونز میگزین نے 2007ء میں ان کو 100 عظیم آرٹسٹ کی فہرست میں 27 ویں نمبر پر رکھا۔

22نومبر 2015ء میں لاس اینجلس میں ہونے والے امریکی موسیقی ایوارڈ میں پرنس کی ایلبم "سول" کو بہترین ایلبم کا ایوارڈ دیا گیا۔

وفات

گذشتہ ہفتے ان کو کانسرٹ میں پرفارمنس کے بعد ہسپتال لے جایا گیا لیکن جلد ہی ڈسچارج کر دیا گیا تھا۔

پرنس 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اخباری اطلاعات کے مطابق، وہ امریکا میں منیسوٹا کے شہر منی پولس میں 21 اپریل، 2016ء بروز جمعرات علی الصباح اپنے گھر پر مردہ پائے گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایمرجنسی میں پیزلی پارک میں واقع مکان پر بلایا گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پرنس کے انتقال پر سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات آ رہے ہیں اور مداح ان کے مکان کے قریب پیزلی پارک میں جمع ہو رہے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

پرنس روجرز نیلسن پیدائشپرنس روجرز نیلسن حالات زندگیپرنس روجرز نیلسن موسیقاریپرنس روجرز نیلسن گلوکاریپرنس روجرز نیلسن ایوارڈزپرنس روجرز نیلسن وفاتپرنس روجرز نیلسن حوالہ جاتپرنس روجرز نیلسن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مہایانپاکستانتراجم قرآن کی فہرستعمر بن عبد العزیزانارکلیمحمد فاتحكاتبين وحیسعادت حسن منٹوفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیتہجدپرویز مشرفاشتراکیتنماز چاشتشاہ ولی اللہشعائراہل بیتشہادۃ العالمیہمحمد الیاس قادریمتعلق خبر اور متعلق فعلاحمد ندیم قاسمیمشت زنی اور اسلامزینب بنت علیریاست جموں و کشمیرقرآنی رموز اوقافبلوچی زبانصفیہ بنت حیی بن اخطبدعوت اسلامیمکہعالم اسلامپطرس کے مضامینمیراجیآمنہ بنت وہبسائنسمرکب یا کلامآزاد نظمپارہ نمبر 1حدیث جبریلویلنٹینا ناپیشیخ مجیب الرحمٰنبرطانوی راجموسی ابن عمرانمواخاتمٹیلامہدیکشمیری زباناشعاعی تنزلافطارعراقہیوا اواقرارداد پاکستانغالب کے خطوطوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)پیرسدرودامیر خسروپیر نصیر الدین نصیرغالب کی شاعریامتیاز علی تاجملا وجہیوحدت الوجودجغرافیہسالفعل معروف اور فعل مجہولتاریخ ترکیانتظار حسینپہلی آیت سجدہ تلاوتپشتونخط زمانیقرآن میں انبیاءصبرفورٹ ولیم کالجفیض احمد فیضکشف المحجوبیونسسکندر اعظمپشتو زبانسجدہ تلاوتکاروبار🡆 More