پدرانہ نسب

پدرانہ نسب (انگریزی: Patrilinearity) علم الانساب کی رو سے ایک ایسا نظم ہے جہاں نسب کا دارومدار مردانہ پشتوں کی طرف سے ہوا کرتا ہے۔ یہ ایک ایسے سماجی نظام سے ہم آہنگ ہوتا ہے جس میں ہر شخص اپنے باپ کے نسب کے ساتھ شناخت ڈھونڈتا ہے۔ ایسے سماج دنیا کے زیادہ تر مقامات پر رائج ہیں۔ ان سماجوں میں خاندانوں کی وراثت، خاندان کی صدارت یا اہم ذمے داریاں یا خطابات مردوں کی جانب سے ہی ممکن ہو سکتے ہیں۔ یہ مادرانہ نسب کی عین ضد ہے جہاں اہم مقام عورتوں کو حاصل ہے۔

مذہبی نقطہ نظر

بیشتر مذاہب میں انسان کا نسب والد کی طرف سے چلتا ہے نہ کہ والدہ کی طرف سے۔ اس لیے جس طرح دنیا میں انسان کی نسبت والد کی طرف ہو تی ہے اسی طرح مذاہب کی رو سے آخرت میں بھی ہر انسان کو والد ہی کی طرف نسبت کر کے پکارا جا ئے گا۔

مزید دیکھیے == == حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیعلم الانسابمادرانہ نسبنسبوراثت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہجرت حبشہمشت زنی اور اسلامسلطنت دہلیعبدالرحمن بن عوفپنج پیرییہودی تاریخمسجدبھارتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمالاعرافعبد الملک بن مروانجنگ آزادی ہند 1857ءحکیم لقمانانتخابات 1945-1946کھجورانساندنیاپاکستان کے خارجہ تعلقاتبعثتیزید بن معاویہواقعہ کربلاقرۃ العين حيدرسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاشفاق احمدبراعظمدرہمپارہ نمبر 8شریعت کے مقاصدبیعت عقبہغسل (اسلام)ملائیشیاشہاب نامہصبح صادقاشعاعی تنزلاسکاٹ لینڈعمران خانبرطانوی راجنہر زبیدہمردم شماری پاکستان 2023ءآئین پاکستانایوب خانقرارداد پاکستانویلنٹینا ناپیانا لله و انا الیه راجعونایئربورن ایئرپارکصحیح مسلمذوالفقار علی بھٹوفہرست عباسی خلفاءصلاح الدین ایوبیمحمد تقی عثمانیسعدی شیرازیبرصغیرمیں مسلم فتحپاکستان کے اٹارنی جنرلہندی زبانعثمان بن عفانگوگلمعین الدین چشتیمرکب یا کلامقومی ترانہ (پاکستان)اکبرابن خلدونابن کثیرجاٹضاولڈہمافسانہموہن جو دڑوفسانۂ آزاد (ناول)حکومتنور الدین زنگیتفہیم القرآنگنتیحکومت پاکستاناسلام آبادزین العابدینہلاکو خانقرآن میں انبیاءکنایہمغلیہ سلطنت🡆 More