پوپ پال ششم ((لاطینی: Paulus VI); (اطالوی: Paolo VI))، پیدائشی نام Giovanni Battista Enrico Antonio Maria Montini (اطالوی تلفظ: ; 26 ستمبر 1897 – 6 اگست 1978)، سابقہ کاتھولک کلیسیا اور ویٹیکن سٹی مقتدر اعلیٰ تھے۔ ان سے قبل جان بیستوسوم پوپ تھے۔ پوپ پال ششم اپنی وفات اگست 1978ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد جان پال اول پوپ بنے، جو محض 33 دن پوپ رہنے کے بعد وفات پا گئے تھے۔
تقدس مآب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پال ششم | |||||||
(لاطینی میں: Paulus PP. VI) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Giovanni Battista Enrico Antonio Maria Montini) | ||||||
پیدائش | 26 ستمبر 1897ء | ||||||
وفات | 6 اگست 1978ء (81 سال) کاسٹل گانڈولفو | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | پطرس باسلیکا ، ویٹیکن گروٹو | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | اطالیہ (18 جون 1946–6 اگست 1978) ویٹیکن سٹی مملکت اطالیہ (26 ستمبر 1897–18 جون 1946) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل | |||||||
برسر عہدہ 15 دسمبر 1958 – 21 جون 1963 | |||||||
پوپ (262 ) | |||||||
برسر عہدہ 21 جون 1963 – 6 اگست 1978 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پونٹیفیکل گریگورین یونیورسٹی جامعہ سپینوزا، روم | ||||||
پیشہ | سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ، لاطینی زبان | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل امن انعام (1965) | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر پال ششم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں پوپ پال ششم سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
مناصب رومن کیتھولک | ||
---|---|---|
ماقبل | پوپ 21 جون 1963 – 6 اگست 1978 | مابعد |
سانچہ:تاریخ کاتھولک کلیسیا الہیات
پیش نظر صفحہ کیتھولک پوپ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل سوانح حیات ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پال ششم, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.