پابند نظم

پابند نظم اس نظم کو کہتے ہیں جس میں ردیف، قافیہ اور بحر کے مقررہ اوزان کی پابند ی کی جاتی ہے۔ پابند نظم میں نہ موضوعات کی قید ہوتی ہے اور نہ اشعار کی تعداد کی۔ شاعر کسی بھی موضوع پر اور کتنی ہی تعداد میں اشعار کہہ سکتا ہے۔ بعض شاعروں نے چار چھہ اشعار پر مشتمل پابند نظمیں بھی کہی ہیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تابوت سکینہپارہ (قرآن)فہرست پاکستان کے فلاحی ادارےبادشاہسافٹ کور فحش نگاریسب رسصبرنماز اشراقزینب بنت محمدبلوچ قوممسیحیتعمر بن عبد العزیزاسممصعب بن عمیرصالحزمینروزہ افطار کرنے کی دعامہدیآل عمرانگناہقرارداد پاکستانمتعلق خبر اور متعلق فعلاشعاعی تنزللاہورام سلمہساختیاتاکبر الہ آبادیعشرہ مبشرہموسی ابن عمرانمسیلمہ کذابنکاحمتضاد الفاظفسانۂ آزاد (ناول)اسلام آبادسنن ابی داؤداسلام میں توراتابو یوسفانار کلی (ڈراما)عیسی ابن مریمہندو متایشیابلوچستانآئین پاکستان 1956ءاسلام اور یہودیتاعرافمحمد بن اسماعیل بخاریبرصغیرمیں مسلم فتحمسجد نبوینظام الدین اولیاءاقوام متحدہعثمان بن عفانسفر طائفاعجاز القرآنگلگت بلتستاناحمد ثانیلسانیاتتقسیم بنگالسقراطکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءیہودیتمحمد بن ادریس شافعیثقافتمواخاترفع الیدینجنریاست جموں و کشمیرارکان اسلامملتانابن سیناایمان بالملائکہمحبتنماز چاشتریاست ہائے متحدہتنظیم تعاون اسلامیاحسانحمید الدین فراہی🡆 More