ولیم شوکلی ایک امریکا ایک کے طبیعیات دان اور موجد تھے۔ انھوں نے نوبل انعام برائے طبیعیات جیتا انھوں نے یہ انعام 1956ء میں والٹر ہوایسن براطین اورجوہن باردین کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ٹرانسسٹر کی ایجاد تھی ۔
ولیم شوکلی | |
---|---|
(انگریزی میں: William Bradford Shockley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 فروری 1910ء لندن |
وفات | 12 اگست 1989ء (79 سال) اسٹنفرڈ |
وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
مدفن | مئیفیلڈ، کیلیفورنیا |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | None (Atheist) |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (–1932) میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (–1936) |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی ،پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | John C. Slater |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ولیم شوکلی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.