ولادیمیر ویسوٹسکی (انگریزی: Vladimir Vysotsky) ایک روسی گلوکار، اداکار،موسیقار اور شاعر تھے۔ وہ اپنے گانے کے منفرد انداز اور شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں جس میں وہ سماجی اور سیاسی مسائل روزمرہ استعمال کی زبان میں بیان کرتے ہیں۔
ولادیمیر ویسوٹسکی | |
---|---|
(روسی میں: Владимир Семёнович Высоцкий) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جنوری 1938ء ماسکو |
وفات | 25 جولائی 1980ء (42 سال) ماسکو |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سوویت اتحاد |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف ، فلم اداکار ، منچ اداکار ، گلو کار-گیت نگار ، گٹار نواز ، غنائی شاعر ، نغمہ ساز ، منظر نویس ، نغمہ نگار ، نثر نگار ، اداکار ، گلو کار |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر ولادیمیر ویسوٹسکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ولادیمیر ویسوٹسکی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.