نیوکلیائی تعامل

نیوکلیر فزکس (nuclear physics) میں نیوکلیائی تعامل (nuclear reaction) اس رد عمل کو کہا جاتا ہے جس میں مرکزے یا مرکزی ذرات آپس میں متصادم ہوکر ایک نئی خصوصیات کی حامل پیداوار (product) بنا دیتے ہیں۔ اصولاً تو ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ایک تعامل میں دو سے زیادہ ذرات ملوث ہوں لیکن درحقیقت ایسا تعامل بہت کم ہوتا ہے۔ اگر کسی تصادم میں ٹکرانے کے بعد وہ ذرات کوئی نئی پیداوار کرنے کی بجائے اپنی حالت کو برقرار رکھتے ہوئے الگ الگ ہوجائیں تو ایسے تصادم کو مرکزی تعامل نہیں کہتے بلکہ اسے لچکدار تصادم کہا جاتا ہے۔

نیوکلیائی تعامل
نیوکلیائی تعامل کی وضاحت کا خاکہ

Tags:

ذرہزیرجوہری ذرہنویہ (خلیہ)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آگ کا دریامحمد الیاس قادرییہودیتسندھ طاس معاہدہہوددعائے قنوتابن انشاتفسیر قرآنقیامت کی علاماتعلم حدیثلاہورچینحجر اسودبنو امیہفحش اداکارپاکستان میں مردم شماریتاریخ ترکییوٹیوبشہاب الدین غوریرمضان (قمری مہینا)خط نستعلیققریشجناح کے چودہ نکاتسعودی عربمرزا محمد رفیع سوداوسط ایشیااسلامی تہذیبمشتاق احمد يوسفیاسم مصدرلسانیاتجنگ جملبدھ متپاکستان کا خاکہسنت مؤکدہپنجاب کی زمینی پیمائشعطا اللہ شاہ بخاریقیاسکیلوننیرنگ خیالسائنسحسرت موہانی کی شاعریاشعاعی تنزلیہودشعرتاریخ اسلامپاکستان کے خارجہ تعلقاتگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستہندی زبانداڑھیاسلام میں طلاقسوریہدریائے فراتحروف مقطعاتکلمہاہل سنتصبرآب حیات (آزاد)قرأتبھگت سنگھجامعہمسجدعباس بن علیمولوی عبد الحقکتب سیرت کی فہرستزکریا علیہ السلامانتظار حسینتفاسیر کی فہرستامیر تیموردرہمغریب (اصطلاح حدیث)اولاد محمددائرہکرشن چندرنعتشعب ابی طالبافسانہتشبیہ🡆 More