نقطۂ ثلاثیہ

کسی چیز کے نقطۂ ثلاثیہ سے مراد وہ درجہ حرارت اور دباؤ ہے جس پر وہ چیز بہ یک وقت ٹھوس مائع اور گیس کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔

نقطۂ ثلاثیہ

اگر پانی کی مثال لیں تو نقطہ انجماد پر پانی صرف دو حالتیں اختار کر سکتا ہے یعنی ٹھوس اور مائع. نقطہ کھولاؤ پر بھی پانی دو ہی حالت اختیار کر سکتا ہے اور وہ ہیں مائع اور گیس. لیکن اپنے ٹرپل پوائنٹ پر پانی ٹھوس مائع اور گیس تینوں حالتوں میں پایا جا سکتا ہے۔ پانی کے ٹرپل پوائنٹ پر درجہ حرارت 0.01 ڈگری سنٹی گریڈ (یعنی تقریباًً صفر) اور دباؤ 0.006 ایٹموسفیر (یعنی تقریباًً خلا) ہوتا ہے۔

Substance T (K) P (kPa*)
Acetylene 192.4 120
امونیا 195.40 6.076
Argon 83.81 68.9
بیوٹین 134.6 7 × 10−4
Carbon (graphite) 3900 10100
Carbon dioxide 216.55 517
کاربن مونو آکسائیڈ 68.10 15.37
کلوروفام 175.43 0.870
Deuterium 18.63 17.1
Ethane 89.89 8 × 10−4
Ethanol 150 4.3 × 10−7
Ethylene 104.0 0.12
Formic acid 281.40 2.2
Helium-4 (lambda point) 2.19 5.1
Hexafluoroethane 173.08 26.60
Hydrogen 13.84 7.04
Hydrogen chloride 158.96 13.9
آیوڈین 386.65 12.07
Isobutane 113.55 1.9481 × 10−5
Mercury 234.2 1.65 × 10−7
میتھین 90.68 11.7
Neon 24.57 43.2
Nitric oxide 109.50 21.92
Nitrogen 63.18 12.6
نائٹرس آکسائڈ 182.34 87.85
آکسیجن 54.36 0.152
Palladium 1825 3.5 × 10−3
Platinum 2045 2.0 × 10−4
Sulfur dioxide 197.69 1.67
ٹائی ٹینیئم 1941 5.3 × 10−3
Uranium hexafluoride 337.17 151.7
Water 273.16 0.61
Xenon 161.3 81.5
Zinc 692.65 0.065

نارمل ہوا کا دباؤ ایک ایٹموسفیر atm ہوتا ہے جو 101 کلو پاسکل kPa یا 1.01bar کے برابر ہوتاہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

دباؤدرجہ حرارت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اوقات نماززبانزبیر ابن عوامگجرات (بھارت)مملکت متحدہحلقہ ارباب ذوقپنجاب پولیس (پاکستان)اسماعیلیفتح اندلسغسل (اسلام)واجبرومانوی تحریککشور ناہیدثموداقوام متحدہمصعب بن عمیرمیا خلیفہیوگوسلاویہ کی تحلیلقریشوضوحسین بن علیہیکل سلیمانیمشنری پوزیشنیہودی تاریخمتضاد الفاظعبد الستار ایدھیدجالپطرس کے مضامیناولاد محمدڈپٹی نذیر احمدانڈونیشیاحیدر علی آتش کی شاعریعدتقیاسہجرت حبشہمرکب یا کلامابن کثیرخضر راہعمر بن خطابتابوت سکینہرفع الیدینآیت الکرسیانسانی جسمبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحروف کی اقساماسلام میں خواتینمحمد فاتحکاغذی کرنسیموسی ابن عمرانمعاذ بن عمرو بن جموحقارونثقافتابو حنیفہانگریزی زبانفتح قسطنطنیہجمع (قواعد)تفاسیر کی فہرستصلاح الدین ایوبیایرانفہرست بلند ترین ڈومین نیممریم بنت عمراناکبر الہ آبادیاخوت فاؤنڈیشنفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستوراثت کا اسلامی تصورباغ و بہار (کتاب)ابو سفیان بن حربجبرائیلیونساخلاق رسولمقدمہ شعروشاعریحیواناترویت ہلال کمیٹی، پاکستانبدعت (اسلام)علی امین گنڈاپورمخزن (جریدہ)🡆 More