ایتھنول

ایتھنول ایک نامیاتی کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ C2H6O ہے جبکہ اسے C2H5OH یا CH3-CH2-OH سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ ایتھنول کو دنیا بھر میں صنعتی طور پر عملِ تخمیر(fermentation) سے بنایا جاتا ہے۔عملِ تخمیر سے مراد ایسا حیاتی کیمیائی عمل ہے جو خورد بینی جانداروں (micro-organism) سے نکلنے والے مخصوص خوامر (enzymes) مثلاً خمیر (yeast) کی موجودگی میں انجام پائے۔اس کے لیے بہترین/عمدہ درجہ حرارت (optimum temperature) 20 سے 25 سینٹی گریڈ ہے۔مناسب ہوا آمیزی (aeration)، محلول کی ترقیق/آب آمیزی (dilution)، کسی بھی رکشک/تحفظی مادے (preservative) کی غیر موجودگی اس عمل کے لیے لازمی شرائط ہیں۔ پاکستان میں ایتھنول راب (molasses)، نشاستہ کے بیج(starch grains) یا پھلوں کے رس کی تخمیر (fermentation) کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔

ایتھنول
ایتھنول
ایتھنول
نام
IUPAC name
Ethanol
دیگر نام
Ethyl alcohol; grain alcohol; hydroxyethane; drinking alcohol; ethyl hydrate
شناخت
رقم CAS 64-17-5
بوب کیم 702  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • CCO

المعرف الكيميائي الدولي
خواص
مالیکیولر فارمولا CH3CH2OH
مولر کمیت 46.06844(232) g/mol
ظہور colorless clear liquid
کثافت 0.789 g/cm³, liquid
نقطة الانصهار −114.3 °C (158.8 K)
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء Fully miscible
حموضة (pKa) 15.9
اللزوجة 1.200 mPa·s (cP) at 20.0 °C
عزم جزيئي ثنائي القطب 5.64 fC·fm (1.69 D) (gas)
المخاطر
ترميز المخاطر
Flammable (F)
توصيف المخاطر
R11
تحذيرات وقائية
(S2), S7, S16
NFPA 704
2
3
1
نقطة الوميض 286.15 K (13 °C or 55.4 °F)

حوالہ جات

Tags:

حیاتی کیمیاخامرہخمیررابرسسینٹی گریڈمحلولنامیاتینشاستہکیمیائی مرکبیک خلوی جاندار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

درختمحمد علی جناحآسمانی بجلیاسرائیلآئین پاکستان میں ترامیمالسلام علیکمغار حراکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمحمد ضیاء الحقمروان بن حکماہل سنتجلال الدین رومیارفع کریمقافیہپشاورمشرقی پاکستانشمس تبریزیبہمنی سلطنتپاکستان قومی کرکٹ ٹیمابن حجر عسقلانیمذکر اور مونثاسلام میں زنا کی سزاتحویل قبلہریاض احمد گوھر شاہیابو ہریرہگلگت بلتستانسفر نامہآرائیںابو طالب بن عبد المطلبصحیح مسلمموبائل فونسجاد حیدر یلدرمبنو قریظہصلح حدیبیہفلسطینی قوماردو ادبصحابہ کی فہرستاشرف علی تھانویسرائیکی زبانمشت زنی اور اسلامناول کے اجزائے ترکیبیعلی بن عاصم واسطیاللہزمینانجمن پنجابعلم تجویدنفسیاتاسلام بلحاظ ملکحرب الفجارشیعہ اثنا عشریہاحمد رضا خانتصوفرافضیلعل شہباز قلندرفاطمہ زہراسعدی شیرازیخطیب تبریزیعمرہمتضاد الفاظگجرات ٹائٹنزمجید امجدکشمیرموہن داس گاندھیریختہابن سینامعجزات نبویفیصل مسجدحمدامر سنگھ چمکیلااسرار احمداعراببرصغیر اعدادی نظامایرانواصف علی واصفالنساءآدم (اسلام)علم کلامعطاء المصطفی اعظمی🡆 More