مہندر کپور: بھارتی پس پردہ گلوکار

مہندر کپور (پیدائش: 9 جنوری 1934ء— وفات: 27 ستمبر 2008ء) بھارتی پس پردہ گلوکار تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں اور نیلے گگن کے تلے تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ 1972ء میں اپکار فلم کا گیت میرے دیش کی دھرتی تھا۔ 1972ء میں ہی انھیں حکومت ہند نے پدم شری اعزاز سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار منوج کمار کے لیے بہترین سمجھی جاتی تھی۔

مہندر کپور
معلومات شخصیت
پیدائش 9 جنوری 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 ستمبر 2008ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مہندر کپور: سوانح, مزید دیکھیے, حوالہ جات بھارت (26 جنوری 1950–)
مہندر کپور: سوانح, مزید دیکھیے, حوالہ جات برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
مہندر کپور: سوانح, مزید دیکھیے, حوالہ جات ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز  
مہندر کپور: سوانح, مزید دیکھیے, حوالہ جات فنون میں پدم شری    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
مہندر کپور: سوانح, مزید دیکھیے, حوالہ جات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

مہندر کپور کی پیدائش 9 جنوری 1934ء کو امرتسر میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان ممبئی منتقل ہو گیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور پس پردہ گلوکار محمد رفیع (متوفی 31 جولائی 1980ء) سے متاثر ہوئے اور انھیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔مہندر کپور نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم پنڈت حُسن لال، پنڈت جگن ناتھ، استاد نیاز احمد خان، استاد عبد الرحمن خان اور پنڈت تلسی داس شرما سے حاصل کی۔

بطور پس پردہ گلوکار

1958ء میں مہندر کپور نے پہلی بار بحیثیت پس پردہ گلوکار فلم نورنگ میں اپنی آواز دی جو 18 ستمبر 1959ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ مہندر کپور کو بطور پس پردہ گلوکار متعارف کروانے والے موسیقار وی شانتارام تھے جبکہ اِس کی موسیقی سی رام چندر نے ترتیب دی تھی۔ فلم ہدایتکار بلدیو راج چوپڑا نے بھی متعدد فلموں کے لیے مہندر کپور سے گیت ریکارڈ کروائے، اِن میں دھول کا پھول (4 دسمبر 1959ء)، گمراہ (1963ء)، وقت (28 جولائی 1965ء)، ہم راز (1967ء)، دھند (13 فروری 1973ء)، نکاح (24 ستمبر 1982ء) شامل تھیں۔ منوج کمار کے لیے اپکار (1967ء)، پورب اور پشچم (1970ء) جیسی فلموں میں بطور پس پردہ گلوکار آواز دی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

مہندر کپور سوانحمہندر کپور مزید دیکھیےمہندر کپور حوالہ جاتمہندر کپور1934ء1972ء2008ء27 ستمبر9 جنوریبھارتحکومت ہندمنوج کمارپدم شری اعزازپس پردہ گلوکار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاج محلعبد اللہ بن عبد المطلبمثنویاعجاز القرآنبلاغتیاجوج اور ماجوجخالد بن ولیدپنجاب کی زمینی پیمائشغزوہ خیبرجمع (قواعد)عثمان بن عفانمسیلمہ کذابہم جنس پسندیکن بنیادوں پر عمرانیات کو سائنس کا درجہ دیاجاتاہےجناح کے چودہ نکاتبیرلانسانی حقوقشافعیمرثیہابن عربیمسلم بن الحجاجیزید بن معاویہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)محمد بن عبد الوہابہندو متجامعۃ الرشید کراچیابو طاہر سلیمان الجنابیعمر خیامابن سیناصبرابو العلاء حضرمیمارکسیتضرب المثلمیا مالکوواکاغذی کرنسیخودی (اقبال)رقیہ بنت محمدصرف و نحولینکسصحابیاردو ادب کا دکنی دورپاکستان میں فحش نگاریمحمود حسن دیوبندیحکیم لقمانسرزمین شامایل جی بی ٹیبھارتی کرکٹ بورڈ کے صدور کی فہرستعربی زباناجوائنسلسلہ نقشبندیہپیر محمد کرم شاہدجالتفاسیر کی فہرستمعاہدہ لوزانبارہ اماممنیر نیازیفحش نگاریاہل حدیثغزوہ ذات الرقاعدو قومی نظریہگلگت بلتستانحذیفہ بن یمانمنگولاہل سنتدریائے فراتمغلیہ سلطنتمہرمعراجاردو افسانہ نگاروں کی فہرستمحمد اقبالکشف المحجوبابان بن سعید بن العاصمورعبد الکلامدھنکریاض احمد گوھر شاہیمحمد تقی عثمانی🡆 More