مکی ماؤس

مکی ماؤس پہلی بار 18 نومبر 1928ء کو کارٹون فلم ’سٹیم بوٹ وِلی‘ کے ذریعے منظرِ عام پر آیا۔ ڈزنی کمپنی کے مالک والٹ ڈزنی نے مکی ماؤس کے لیے اپنی آواز استعمال کی ۔

مکی ماؤس
(انگریزی میں: Mickey Mouse ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکی ماؤس
 

معلومات شخصیت
شوہر منی ماؤس   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان مکی ماؤس خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
جنس نر   ویکی ڈیٹا پر (P21) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شکل و صورت

اگرچہ مکی کی تیز چبھتی ہوئی آواز آج بھی وہی ہے، لیکن اس کے کردار میں اس وقت سے آج تک نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جب پہلی بار والٹ ڈزنی نے بڑے کانوں اور چھوٹی سی نیکر میں ملبوس گول مٹول مکی کی تصاویر بنائی تھیں۔ اب مکی ماؤس کی جسامت تھوڑی گولائی کی طرف مائل ہے اور اب اس نے سفید دستانے اور سرخ جانگیہ زیبِ تن کیا ہوتا ہے۔

شناختی نشان

مکی ماؤس کے کان اس وقت دنیا میں کسی بھی کمپنی کی طرف سے سب سے زیادہ شناخت کیے جانے والے نشانوں میں سے ایک ہے۔ یہ کان دیکھ کر آپ فوراً سمجھ جاتے ہیں کہ ڈزنی سٹوڈیوز کی بات ہو رہی ہے۔

جانا پہچانا کردار

امریکہ میں قائم ڈزنی کمپنی نے کئی ملکوں میں تھیم پارک بھی بنا رکھے ہیں اور دنیا کے ایک سو سے زائد ملکوں میں ان کے ٹیلی ویژن چینل کام کر رہے ہیں۔ ان کی وجہ سے مکی ماؤس اور اس کی ساتھی منی ماؤس دنیا بھر جانے پہچانے کردار بن گئے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

مکی ماؤس شکل و صورتمکی ماؤس شناختی نشانمکی ماؤس جانا پہچانا کردارمکی ماؤس حوالہ جاتمکی ماؤس18 نومبر1928ءوالٹ ڈزنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ءمنیر نیازیموسی ابن عمرانمرثیہپریم چند کی افسانہ نگاریكاتبين وحیمیر امنمیثاق مدینہیہودی تاریخزینب بنت محمدشعیبآل انڈیا مسلم لیگنکاحابن تیمیہپاک بھارت جنگ 1971ءکوسواقعہ کربلاپشتونسامراجیتمعراجاسلامام سلمہنواز شریفاستعارہتصوفنکاح متعہوزیر خارجہ پاکستانباغ و بہار (کتاب)حروف مقطعاتروزہ (اسلام)کعب بن اشرفشاہ جہاںعلم تجویدہندو متہارون الرشیداسلام میں بیوی کے حقوقخواجہ میر دردسورہ بقرہحیدر علی آتش کی شاعریاردو شاعریسودمرزا فرحت اللہ بیگآئین پاکستانگناہشاعرینور الدین زنگیقتل علی ابن ابی طالبسفر طائفابو طلحہ انصاریمسلم سائنس دانوں کی فہرستتوحیدزنافہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈمولوی عبد الحقجہیزموبائلمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااردو محاورے بلحاظ حروف تہجیحمدنوح (اسلام)خادم حسین رضویامہات المؤمنینحسین بن منصور حلاجسلمان فارسیزباناآل عمرانکلمہ کی اقساماجزائے جملہایجاب و قبولتحریک خلافتیاجوج اور ماجوجفقہ حنفی کی کتابیںحسین بن علیزندگی کا مقصداسم صفت کی اقسامغزالیاقسام حدیث🡆 More