منسی

منسّؔی یا منسؔے (عبرانی: מְנַשֶּׁה ؛ مطلب: بھولنے والا) یوسف کا بڑا بیٹا تھا۔جو مصر میں پیدا ہوا تھا۔ یعقوبؔ نے اُسے اور اُس کے چھوٹے بھائی کو اپنے بیٹے قرار دیا اور پیشینگوئی کی کہ افرائیم، منسّؔی سے بڑا ہوگا۔ منسی کا ایک بیٹا مکیر تھا۔ اور اُسی کی اولاد سے منسی کا قبیلہ بنا۔ 1 تواریخ باب 7 آیت 14 کے مطابق منسی کے ایک اور بیٹے کا نام اسری ایل تھا۔ لیکن گنتی باب 26 آیت 30 میں اسری ایل اور اُس کی اولاد مکیر کے بیٹے جلعاد کے بیٹوں میں شمار ہوئی۔ ممکن ہے کہ 1 تواریخ باب 7 آیت 14 کا یہ مطلب ہو گا کہ اسری ایل منسی کا پوتا تھا۔ تورات کتاب پیدائش کے مطابق منسی کا بیٹا تھا ۔

منسی
منسی
پیدائش باب 48 کے مطابق یعقوب نے منسی اور افرائیم کو برکت دی۔

معلومات شخصیت
اولاد اسرئیل بن منسی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یوسف   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ آسِناتھ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جات

Tags:

اسرئیل بن منسیافرائیمجلعادعبرانی زبانقدیم مصرمکیر بن منسیٰیعقوبیوسف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معجزات نبویاسم مشتقواقعہ کربلانبوتموہن جو دڑوبلوچ قبائل کی فہرستاسم صفتتفسیر قرآنکھوکھریورپسعد بن معاذاسرار احمدقوم پرستیکارگل جنگبھارت کے عام انتخابات، 2024ءاحمد سرہندیہیرا منڈیپنجاب، پاکستانناول کے اجزائے ترکیبیشبلی نعمانیپاکستان کی انتظامی تقسیمآئین پاکستانآل انڈیا مسلم لیگتذکرہرشید حسن خانالطاف حسین حالیاقبال کا تصور عقل و عشقانا لله و انا الیه راجعونعصمت چغتائیخودی (اقبال)محمد بن ادریس شافعیآرائیںقرآنی معلوماتارکان نماز - واجبات اور سنتیںسلطان باہوقصیدہمحمد بن اسماعیل بخاریمصوتے اور مصمتےعلم بیانابراہیم بن اسماعیل بن مجمعولی دکنیاردو زبان کے مختلف نامحکیم لقمانلوط (اسلام)پاکستان میں اردوالہدایہجمع (قواعد)سلیمان (اسلام)شملہ وفدسلجوقی سلطنتجبرائیلغار حرادیوبندی مکتب فکرمحمد علی جناحبوہرہوادیٔ سندھ کی تہذیبنسب محمد بن عبد اللہجناح کے چودہ نکاتپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہمحمد بن حنفیہفعل لازم اور فعل متعدیخانہ کعبہمعاشرہجنسفید بوناحسان بن ثابتوقایۃ الروایہصل اللہ علیہ وآلہ وسلمجنگ قادسیہجلال الدین محمد اکبربی بی پاکدامنعبد اللہ بن عبد المطلبانس بن مالکاسلام میں طلاقپاکستان مسلم لیگ (ن)ابو ہریرہشرکحیدر علی آتش کی شاعری🡆 More