منالی ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کا ایک شہر ہے۔ یہ کلّو وادی کے شمالی سرے پر واقع ہے، جو دریائے بیاس سے بنتی ہے ۔ یہ شہر کلو ضلع میں واقع ہے۔ تقریباً 270 کلومیٹر (170 میل) ریاستی دار الحکومت شملہ کے شمال میں اور 544 کلومیٹر (338 میل) قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرق میں ہے۔ منالی ہندوستان کا ایک مشہور سیاحتی مقام ہے اور لاہول اور سپتی ضلع کے ساتھ ساتھ لداخ میں لیہہ شہر کے گیٹ وے کے طور پر کام کرتا ہے۔
منالی کا نام منو کے نام پر رکھاگیا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article منالی، ہماچل پردیش, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.