مقدس ہفتہ

ایسٹر سے پہلے کے سات دن مقدس ہفتہ (، یونانی:Ἁγία καὶ Μεγάλη Ἑβδομάς) کہلاتا ہے۔ اِن دنوں کی کیفیات کچھ یوں ہیں:

    اتوار

یروشلم میں شاہانہ داخلہ۔ لوگوں کی کھجور کی ڈالیاں لے کر یسوع کا استقبال۔ اسی وجہ سے اسے کھجور کا اتوار بھی کہتے ہیں۔

    پیر

انجیر کے درخت پر لعنت اور ہیکل کی دوسری مرتبہ صفائی۔

    منگل

مباحثہِ عظیم۔ سردار کاہنوں کا یسوع کے اختیار پر اعتراض۔

    بُدھ

یومِ اعتکاف۔ خلوت کا دن۔ کوائٹ ڈے۔

    جمعرات

عشائے ربانی مقرر کرنا۔

    مُبارک جُمعہ

مقدمہ۔ صلیب دیا جانا۔ موت اور دفن کیا جانا۔

    سنیچر

قبر پر پہرہ۔

    اتوار

ایسٹر۔ عیدِ قیامت۔ یسوع کا جی اُٹھنا۔

حوالہ جات

Tags:

ایسٹریونانی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یہودی تاریخثقافتاہل حدیثمواخاتکلمہ کی اقساممحمد تقی عثمانینسب محمد بن عبد اللہامریکی ڈالرتشہدحدیث جبریلجامعہ کراچیتعلیمغربتزہرہساختیاتغار حراالقاعدہنماز چاشتابو الکلام آزادقرآنسب رسخبرابن کثیرولی دکنیمرفوع (اصطلاح حدیث)شاہ ولی اللہحجLحروف کی اقسامکرپس مشنعلم بدیعنکاح متعہریاست جموں و کشمیررابعہ بصریمدینہ منورہلسانیاتافطارآخرتادریساسماعیلیزمزمفورٹ ولیم کالجمحمد فاتحقرآن میں انبیاءشریعت کے مقاصدمالک بن انسہندی زبانبینظیر بھٹوخالد بن ولیداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتانجمن پنجابانار کلی (ڈراما)فضل الرحمٰن (سیاست دان)حیدر علی آتش کی شاعریاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستبینظیر انکم سپورٹ پروگرامبہاولپورسینٹ-مگنےلیاقت علی خاناحمد بن حنبلمیراجیتاریخ ہندغسل (اسلام)میا مالکووافحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیختم نبوتجبرائیلحلیمہ سعدیہاسلامی عقیدہجہادشہری حقوقملا عمرقرآنی رموز اوقافحدیبیہعالیہ بھٹوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اسم مصدر🡆 More