مغربی شیا

مغربی شیا (Western Xia) (چینی: 西夏; پینین: Xī Xià; وید-جائیلز: Hsi Hsia) جسے شی شیا سلطنت (Xi Xia Empire)، تانگوت سلطنت (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے ) اور منیاک (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے ) بھی کہا جاتا ہے، 1038ء سے 1227ء تک موجودہ چین کے صوبے نینگشیا اور گانسو کے شمال مغربی، چنگھائی کے مشرقی، شانسی کے شمالی، شنجیانگ کے شمال مشرقی، اندرونی منگولیا کے جنوب مغربی اور بیرونی منگولیا کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ آٹھ سو ہزار مربع کلومیٹر تھا۔

مغربی شیا
Western Xia
西夏
مغربی شیا
1038–1227
مغربی شیا کا محل وقوع 1111ء (شمال مغرب میں سبز)
مغربی شیا کا محل وقوع 1111ء (شمال مغرب میں سبز)
دارالحکومتینچوان
عمومی زبانیںتانگوت, چینی زبان
مذہب
بنیادی:
بدھ مت
ثانوی:
تاؤ مت
کنفیوشس مت
چینی لوک مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
مغربی شیا 
• 1038–1048
شہنشاہ جنگزونگ
• 1206–1211
شہنشاہ شیانگزونگ
• 1226–1227
شہنشاہ موزہو
تاریخی دوربعد از کلاسیکی تاریخ
• لی جیچیان کی سونگ خاندان کے خلاف بغاوت
984
• 
1038
• شکست از مغول سلطنت
1210
• 
1227
رقبہ
1142 اندازہ800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل)
آبادی
• عروج
3000000
ماقبل
مابعد
مغربی شیا سونگ خاندان
مغربی شیا Liao dynasty
منگول سلطنت مغربی شیا
موجودہ حصہچین (عوامی جمہوریہ)، منگولیا

ریاست کو منگولوں کی جانب سے جنھوں نے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی زبردست تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ مغربی شیا کے تحریری متون اور فن تعمیر بالکل تباہ ہو گیا اور وہ تقریبا صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

1038ء1227ءwikt:夏wikt:西اندرونی منگولیابیرونی منگولیاتانگوت سلطنتشانسیشنجیانگمنیاکنینگشیاوید-جائیلزپینینچنگھائیچین کے صوبےچینی زبانگانسو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جملہ کی اقسامغزوہ بدرسورہ یٰسمارکسیتیحییٰ بن شرف نوویفیض احمد فیضپنجاب، پاکستانفضل الرحمٰن (سیاست دان)یزید بن معاویہظہارابو عیسیٰ محمد ترمذیاحمد قدوریمسلم سائنس دانوں کی فہرستلفظجنبینظیر انکم سپورٹ پروگرامابلیساصول الشاشیعلی گڑھ تحریکسورہ مریماسلام بلحاظ ملکمعین الدین چشتیغلام جیلانی منظریاسلام اور سیاستصفحۂ اولاقسام حجمستنصر حسين تارڑچنگیز خاناجتہادمردم شماری پاکستان 2023ءابن تیمیہمرزا غلام احمدقرارداد مقاصدناولبنو نضیرمفروضہمعجزات نبوییوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستجنگ جملسرائیکی زبانصحابہ کی فہرستغزوہ موتہاسماعیلیپطرس بخاریہابیل و قابیلاسلام میں غیبتخدا کے نامعیسی ابن مریمصہیونیتداوڑاردو ہندی تنازعماریہ قبطیہمطلعاسلام میں زنا کی سزاپیر کامل (ناول)معراجشعیببدھ متغزوہ احدمسیلمہ کذابحسن بصریحیواناتمنیر احمد مغلچیننیرنگ خیالتاریخ ایرانزینب بنت جحشابو سفیان بن حربانارکلیجلال الدین رومیعدت طلاقولی دکنی کی شاعریحکیم لقمانبانو قدسیہصرف و نحو🡆 More