نقاشی

نقاشی یا رنگکاری (painting)، رنگیہ، رنگیزہ، رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست۔

نقاشی
مونا لیزا از اطالوی نقاش لیونارڈو ڈا ونچی، مغربی دنیا میں سب سے زیادہ پہچانے گئے فنکاری رنگارشات (paintings) میں سے ایک ہے۔

فنیات میں اِس اِصطلاح سے عمل (act) اور نتیجہ، جسے نقش (a painting) کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں۔

تسمیات

لغوی طور دیکھا جائے تو اِصطلاحات ‘‘نقاشی’’ اور ‘‘رنگکاری’’ میں کوئی خاص فرق نہیں تاہم استعمال میں فرق ضرور ہے۔ نقاشی کی اِصطلاح اُس وقت اِستعمال کی جاتی ہے جب فنی ممارست یعنی فنکاری مراد ہو، جیسے تصاویر (نقوش) وغیرہ بنانے کا فن اور اِس کا ممارس (practicioner) نقاش (painter) کہلاتا ہے۔ جبکہ رنگکاری کی اِصطلاح سے مراد ایک ایسے کام کے ہوتی ہے جس میں کسی سطح پر رنگ چڑھایا جاتا ہو لیکن اُس سے کوئی فنی شے تخلیق نہ پائے یعنی کوئی فن پارہ وغیرہ۔ اِسے عام زبان میں رنگائی بھی کہاجاتا ہے۔ نیز اِس کے ممارس کو رنگکار کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے

  • فن
  • فرشہ نقاشی
  • نقاشی کی تاریخ
  • نقاشوں کی فہرست
  • تیل نقاشی
  • مغربی نقاشی

Tags:

رنگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

احمد بن حنبلپاکستانتھیلیسیمیامسلم سائنس دانوں کی فہرستبانگ دراابو تماممصرافسانہنکاحمغلیہ سلطنتسودمشتاق احمد يوسفیعنایت احمد کاکورویسعودی عربقرآنصہیونیتشیعہ اثنا عشریہاسلام میں مذاہب اور شاخیںعبد القادر جیلانیدولت فاطمیہہندی زبانیونسحنفیابن حجر عسقلانیصحیح مسلمبریلوی مکتب فکرگلگت بلتستاندیتمحمد بن عبد اللہعلی ہجویریسید احمد خانبرہان الدین مرغینانیانتظامی تقسیماعجاز القرآنابی بن کعبنماز اشراقکنایہاہل سنتفیس بکامرؤ القیسعبد اللہ شاہ غازیمعین الدین چشتیصلیبی جنگیںبرصغیرمیں مسلم فتحمبشر احمد ربانیکتابیاتجابر بن عبد اللہقطب الدین ایبکسورہ الاسرادفتری زبانروح بن قاسمہندوستان کے اردو رسائل کی فہرستانگریزی زبانراحت فتح علی خانمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوآدم (اسلام)خضرحروف کی اقسامموہن جو دڑومروان بن حکمرموز اوقافصحیح (اصطلاح حدیث)آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ کوالیفائر2024ءماتریدیکوسناولمرثیہاحمد قدوریالمائدہاردو زبان کے شعرا کی فہرستسنن ترمذیمیثاق لکھنؤبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامفورٹ ولیم کالجاصول الشاشیفتح مکہمضاربتہیرا منڈیابو دجانہ🡆 More