طربیہ ڈراما – مزاحیہ ڈراما یا ڈرامیڈی (ڈرامے اور کومیڈی کا موزوں مرکب)، یہ ڈرامائی کام کی ایک صنف ہے (بشمول فلم، ٹیلی ویژن اور تھیٹر کی)، جس کی کہانی مزاح اور ڈرامے کا میل ہوتا ہے۔ یہ عصری الم طربیہ کی ذیلی صنف ہے۔ طربیہ/مزاحیہ ڈراما خاص طور پر ٹیلی ویژن پروگراموں میں پایا جاتا ہے اور اسے پیوندی صنف سمجھا جاتا ہے۔
سانچہ:Television genres
This article uses material from the Wikipedia اردو article طربیہ ڈراما, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.